ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیلی دھمکی کے بعد ایران نے ایٹمی تنصیبات کو محفوظ کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)ایرانی میزائل حملے اور اسرائیل کی جانب سے جلد ہی دردناک جواب دینے کی دھمکی کے بعد ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جوہری تنصیبات کو کسی بھی حملے کے خلاف محفوظ بنا لیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اسرائیلی دھمکیوں پر تبصرہ کیا اور کہا اسرائیل ہمیشہ ایسے الزامات لگاتا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر بھی تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ ہم اس پاگل شخص سے کیا امید رکھ سکتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…