جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

مسقط(این این آئی )عمان کے دارالحکومت مسقط کے صنعتی علاقے الرسیل میں ایک اقامتی یونٹ پر پہاڑ گرنے سے دومزدور ہلاک ہوگئے ۔سمندری طوفان شاہین کی وجہ سے موسمی تغیرات کے نتیجے میں اس اقامتی یونٹ پرپہاڑی تودے گرے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمان کے سرچ اینڈ ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ انھیں دارالحکومت مسقط کے… Continue 23reading عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

اسٹاک ہوم(این این آئی ) سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ… Continue 23reading ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

دبئی(این این آئی)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد آلِ مکتوم نے امارت میں سرکاری ملازمین کو چھ دن کی خصوصی باتنخواہ چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔اس دوران میں وہ ایکسپو2020 دبئی کی سیرکرسکیں گے۔سرکاری ملازمین اس چھ روزہ چھٹی کو ایکسپو 2020 کے چھے ماہ کے دورانیے میں کسی بھی وقت استعمال… Continue 23reading دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں امریکی جنرلز نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کی تجویز دی تھی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ری پبلکن سینیٹر جوش ہالے… Continue 23reading افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عسیر ریجن کو عالمی سیاحتی حب بنانے اور سالانہ ایک کروڑ سیاح لانے کی حکمت عملی جاری کی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے عسیر ریجن کو جدید ترین علاقے میں تبدیل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائب وزیراعظم اور… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے حرمین عبادت اور عمرہ مناسک کے لیے آنے والے اللہ کے مہانوں کی خدمت کے لیے دن رات مصروف عمل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے حرمین شریفین کا کہنا تھا کہ زمزم کے کولروں کی صفائی کا خاص خیال… Continue 23reading اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا، میڈیارپورٹس کے مطابق 22 ری پبلکن سینیٹرز کی طرف سے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والی ریاستوں اور غیر ریاستی افراد کی نشاندہی کی… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ وزارت تعلیم طلبا کی پیشہ وارانہ سمت کے تعین کے لیے ان کے رحجانات اورمیلان کے بارے میں معلومات کیلیے فرسٹ ایئر کے سیکنڈری اسکول کے طلبا کا امتحان لے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہیومن کیپیسٹی… Continue 23reading سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت وارشاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت نے مملکت کے علاقے الجوف میں کرونا کے خطرات کی وجہ سے خالی کرائی گئی ایک مسجد کو جراثیم کش اسپرے اور سینی ٹائزئنگ کے بعد نمازیوں کے لیے کھول دیا… Continue 23reading الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

Page 266 of 4401
1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 4,401