جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے نکالی جانے والی ریلی سے قبل امریکی دارالحکومت میں سینکڑوں پولیس اہلکار کیپیٹل ہل کے گرد گشت کر رہے ہیں۔جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کے بعد ان کے سپورٹرز نے کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے… Continue 23reading ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

برسلز (این این آئی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا… Continue 23reading امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

کابل(این این آئی)افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کرنسی کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کا کہنا تھا کہ ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن کے مادی اور… Continue 23reading افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

اقوامِ متحدہ کو 97 فیصد افغان عوام کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا اندیشہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

اقوامِ متحدہ کو 97 فیصد افغان عوام کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا اندیشہ

نیویارک(این این آئی )اقوامِ متحدہ ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی )نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کے سیاسی اور معاشی بحران کو قابو نہ کیا گیا تو 97 فیصد افغان آبادی کا خطِ غربت سے نیچے جانے کا اندیشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مختلف منظرناموں پر گفتگو کرتے ہوئے یو این ڈی پی کی… Continue 23reading اقوامِ متحدہ کو 97 فیصد افغان عوام کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا اندیشہ

بنگلہ دیش میں اسکول 18ماہ کی بندش کے بعد کھل گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

بنگلہ دیش میں اسکول 18ماہ کی بندش کے بعد کھل گئے

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں اسکولز کورونا وائرس کی وبا کے باعث 18 ماہ کی طویل بندش کے بعد کھل گئے اور بچوں نے خوشی خوشی کلاس رومز کا رخ کیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکولز دوبارہ کھولنے کا اقدام یونیسف کے اس انتباہ کے بعد سامنے آیا کہ کورونا بحران کے دوران… Continue 23reading بنگلہ دیش میں اسکول 18ماہ کی بندش کے بعد کھل گئے

خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں، افغان وزیرتعلیم

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں، افغان وزیرتعلیم

کابل(این این آئی )افغانستان کے نئے وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں لیکن ان کے کلاس روم مردوں سے الگ اور اسلامی لباس لازمی ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے وزیر تعلیم نے ایک نیوز کانفرنس میں نئی تعلیمی پالیسیوں سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں، افغان وزیرتعلیم

عرب امارات حکومت نجی شعبے میں شہری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ فنڈ میں آجرکی زیادہ ترشراکت برداشت کرے گی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

عرب امارات حکومت نجی شعبے میں شہری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ فنڈ میں آجرکی زیادہ ترشراکت برداشت کرے گی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے 50 منصوبوں کے اقدام کے حصے کے طورپرآیندہ پانچ سال کے دوران میں نجی شعبے میں ساڑھے چھے ارب ڈالر(24 ارب اے ای ڈی)کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے اماراتی شہریوں کے لیے 75,000 ملازمتیں پیداہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے نجی شعبے… Continue 23reading عرب امارات حکومت نجی شعبے میں شہری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ فنڈ میں آجرکی زیادہ ترشراکت برداشت کرے گی

نائن الیون کے20سال مکمل ہونے پرتقریب، بائیڈن کا پھر فوجی انخلا کا دفاع

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

نائن الیون کے20سال مکمل ہونے پرتقریب، بائیڈن کا پھر فوجی انخلا کا دفاع

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر گرانڈ زیرو پر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔تعزیتی تقریب میں صدر جو بائیڈن، سابق صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن بھی شریک ہوئے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں صدر جو بائیڈن اور خاتون اول نے یاد گار پر پھول چڑھائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading نائن الیون کے20سال مکمل ہونے پرتقریب، بائیڈن کا پھر فوجی انخلا کا دفاع

خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے افغانستان میں بیوقوف بنے، ٹرمپ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے افغانستان میں بیوقوف بنے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے فوجی انخلا پر ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاور پر حملے کے 20 سال مکمل ہونے پر جاری اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور نااہل… Continue 23reading خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے افغانستان میں بیوقوف بنے، ٹرمپ

Page 270 of 4401
1 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 4,401