پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ وزارت تعلیم طلبا کی پیشہ وارانہ سمت کے تعین کے لیے ان کے رحجانات اورمیلان کے بارے میں معلومات کیلیے فرسٹ ایئر کے سیکنڈری اسکول کے طلبا کا امتحان لے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہیومن کیپیسٹی… Continue 23reading سعودی عرب، فرسٹ ایئرسیکنڈری کے طلبا کی جانچ کے لیے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت وارشاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت نے مملکت کے علاقے الجوف میں کرونا کے خطرات کی وجہ سے خالی کرائی گئی ایک مسجد کو جراثیم کش اسپرے اور سینی ٹائزئنگ کے بعد نمازیوں کے لیے کھول دیا… Continue 23reading الجوف میں جراثیم کش اسپرے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

اشرف غنی کا فیس بک اکائونٹ ہیک ، طالبان کی حمایت میں بیان پوسٹ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

اشرف غنی کا فیس بک اکائونٹ ہیک ، طالبان کی حمایت میں بیان پوسٹ

کابل(این این آئی)افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کا فیس بک پیج ہیک ہونے گیا ہے جس پر ان کی جانب سے بین الاقوامی برادری پر طالبان حکومت کی حمایت کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان صدر کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اس بیان کی تردید ہوئی اور کہا گیا کہ ان… Continue 23reading اشرف غنی کا فیس بک اکائونٹ ہیک ، طالبان کی حمایت میں بیان پوسٹ

سعودی عرب،60سال سے زایدعمرافراد کو تیسری خوراک لگانے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب،60سال سے زایدعمرافراد کو تیسری خوراک لگانے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زایدعمر کے افراد کوتقویت کے طور پر کووِڈ19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے مملکت میں کووِڈ19 کے 59 نئے کیسوں کی اطلاع دی اور اس مہلک… Continue 23reading سعودی عرب،60سال سے زایدعمرافراد کو تیسری خوراک لگانے کا اعلان

کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے طالبان کے سامنے شرط رکھ دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے طالبان کے سامنے شرط رکھ دی

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے یہ شرط رکھ دی ہے کہ کابل ہوائی اڈے کے آپریشن سے متعلق معاہدہ طے پانے سے قبل طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دے۔ایردوآن کا یہ موقف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سامنے… Continue 23reading کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے طالبان کے سامنے شرط رکھ دی

افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل

کابل(این این آئی)جرائم کی عالمی عدالت میں افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے نئے پراسیکیوٹر کریم خان نے افغان تحقیقات سے مبینہ امریکی جرائم کو نکال دیا۔پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا تھا کہ تحقیقات میں طالبان اور داعش خراساں کے مبینہ جرائم پر توجہ… Continue 23reading افغانستان سے متعلق تحقیقات دوبارہ کھولنے کی اپیل

امریکی صدر بائیڈن کو کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگادیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

امریکی صدر بائیڈن کو کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگادیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کو کوووڈ 19 ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگایا دیاگیا،چند روز قبل امریکی انتظامیہ نے فائزر ویکسین کی تیسری ڈوز کیلئے گرین سگنل دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ صدر بائیڈن کوبوسٹر شاٹ لگایا گیا ہے ۔امریکی ادارے سی ڈی سی نے گزشتہ… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن کو کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگادیاگیا

ماں کے دودھ سے کووڈ 19 سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ماں کے دودھ سے کووڈ 19 سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کا شکار ہونے والی خواتین 10 ماہ تک اپنے دودھ کے ذریعے وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز بچوں تک منتقل کرتی رہتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔مائونٹ سینائی ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ماں کی… Continue 23reading ماں کے دودھ سے کووڈ 19 سے بچانے والی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق

وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں،عبدالرحمن السدیس

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں،عبدالرحمن السدیس

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سرحدوں کی حفاظت پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے لیے تحائف اور آب زمزم کا تحفہ ارسال کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے تحائف اور آب زمزم روانہ کرتے وقت تقریب سے خطاب… Continue 23reading وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں،عبدالرحمن السدیس

Page 275 of 4409
1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 4,409