منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

طالبہ کیساتھ بدسلوکی پر والدین نے ٹیوشن ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈکروادی

datetime 29  اگست‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں طالبات کے ساتھ بدسلوکی پر والدین نے ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈ کروائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں ایک ٹیوشن ٹیچر نے طالبہ کے ساتھ بدسلوکی کی جس کی شکایت طالبہ نے والدین سے کی۔پولیس نے بتایاکہ ٹیوشن ٹیچر نے 13سالہ لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کی جس پر لڑکی نے والدین کو ٹیوشن کلاسز لینے سے انکار کیا اور وجہ معلوم کرنے کے بعد والدین دیگر افراد کے ساتھ مل کر ٹیوشن سینٹر پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق والدین نے پہلے تو استاد کو کلاس روم میں مارا اور پھر برہنہ کرکے کلاس روم کے باہر پریڈ کروائی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے بتایا کہ والدین نے دیگر طالبات کے ساتھ بدسلوکی کا بھی الزام لگایا ہے جس پر پولیس بیانات ریکارڈ کر کے ٹیوشن ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…