سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جرمنی کے چانسلر اولف شولز نے ٹیلی فون کیا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماں نے جرمنی اور مملکت کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مختلف جہات، باہمی تعاون کے مواقع… Continue 23reading سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو