نو ماہ تک جاری رہنے والی ہجرت نقش پائے رسول ﷺ نمائش کا افتتاح
ریاض(این این آئی)شاہ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر (اثرا)میں پہلی نمائش ہجرت نقش پائے رسول ﷺ کا افتتاح کریا گیا ہے۔ یہ نمائش عصری انداز میں ہجرت کے موضوع پر تیار کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی نمائش سمجھی جاتی ہے۔ اس خصوصی نمائش کو مشرقی صوبے کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف بن… Continue 23reading نو ماہ تک جاری رہنے والی ہجرت نقش پائے رسول ﷺ نمائش کا افتتاح