جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکام نے ملاقات میں ملک کے ایئر پورٹس چلانے میں مدد مانگی ہے۔یورپی یونین… Continue 23reading طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

انقرہ (این این آئی)ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنیوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔رپورٹ میں چونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں… Continue 23reading ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، انہوں نے اسے خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح قرار دیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کیلئے عالمی سطح پر ہنگامی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔کووڈ کی نئی خطرناک قسم جنوبی افریقا سے نکل کر اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک ری پبلک، ہالینڈ، مصر، اسرائیل، ملاوی، بوٹسوانا، ہانگ کانگ اوربرطانیہ تک پہنچ چکی ہے۔اومی… Continue 23reading کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیراعظم افغانستان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیراعظم افغانستان

کابل (این این آئی)افغانستان کے وزیراعظم محمد حسن اخوند نے کہا ہے کہ افغان حکومت دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جنگ زدہ ملک کی مدد جاری رکھیں۔سرکاری ٹی وی سے نشر ہونے والی قوم سے اپنی پہلی تقریر میں طالبان حکومت کے… Continue 23reading دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیراعظم افغانستان

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی… Continue 23reading امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثر،سائنس دانوں کی تحقیق

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثر،سائنس دانوں کی تحقیق

لندن (این این آئی)سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پودوں پر مبنی ایک نئی دریافت شدہ اینٹی وائرل دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام، یہاں تک کہ ڈیلٹا کے خلاف بھی کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔اگرچہ کووِڈ-19 کی ہر نئی قسم کا ظہورعالمی سطح پر صحت کے حوالے سے تشویش کا باعث بنا ہے لیکن خاص… Continue 23reading پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثر،سائنس دانوں کی تحقیق

امریکا کا افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا کا افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

واشنگٹن(این این آئی) اقوامِ متحدہ نے افغانستان کے بینکوں کے ممکنہ زوال کو روکنے کے لیے عالمی مداخلت کی اپیل کی جس کے بعد امریکا نے طالبان کو فائدہ پہنچائے بغیر سسٹم میں لکویڈیٹی شامل کرنے کے آپشنز پر غور کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے… Continue 23reading امریکا کا افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا گیا اور سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

Page 285 of 4431
1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 4,431