منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شیخ حسینہ کیلئے پیغام تھا انکو فوج کی حمایت حاصل نہیں ، فوجی اہلکار

datetime 7  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیشی فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کیلئے پیغام واضح تھا اب ان کو فوج کی حمایت حاصل نہیں رہی۔غیرملکی خبر ایجنسی نے بنگلادیش کی فوج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران سے بات چیت کی ہے۔

بنگلادیش کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور فوجی افسران نے شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے سے ایک دن قبل میٹنگ کی، فوج نے طلبہ احتجاج کو دبانے کیلئے طاقت کے استعمال سے انکار کردیا تھا۔بنگلادیشی فوجی اہلکار نے بتایا کہ مظاہروں کے پھیلنے اور زیادہ اموات نے فوج کیلئے شیخ حسینہ کی حمایت کو مشکل بنایا۔بنگلادیشی فوج کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر نے کہا کہ فوجیوں کے اندر بہت بے چینی تھی۔سابق فوجی افسران کا کہنا تھا کہ شیخ حسینہ کو محفوظ راستہ نہیں دیا جانا چاہیے تھا، یہ ایک حماقت ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…