جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کوسٹا ریکا بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوسٹا ریکا بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے والا پہلا ملک بن گیا

واشنگٹن (این این آئی)وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا وہ پہلا ملک بن گیا، جس نے بچوں کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کوسٹا ریکا کی حکومت نے امریکی کمپنی فائزر کے ساتھ بچوں کو ویکسین لگانے کا معاہدہ کرلیا، جس کے تحت 5 سال سے زائد عمر کے بچوں کو… Continue 23reading کوسٹا ریکا بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے والا پہلا ملک بن گیا

مودی کا گلے پڑنااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

مودی کا گلے پڑنااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا

روم(این این آئی)بھارتی وزیراعظم مودی کا گلے پڑنااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا،میڈیارپورٹس کے مطابق بڑیب ڑے رہنماوں سے گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی گلاسگو کانفرنس میں بھی خود پر قابو نہ رکھ سکے۔نریندر مودی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ایسے گلے ملے کہ… Continue 23reading مودی کا گلے پڑنااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقا کی ہدایت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقا کی ہدایت

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اور باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 29 ربیع الاول 1443ھ کو ملک بھر میں نماز استستقا کی ادائی کی تاکید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان… Continue 23reading شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقا کی ہدایت

گلاسگو موسمیاتی سمٹ کے دوران امریکی صدر سوئے رہے،ویڈیو وائرل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

گلاسگو موسمیاتی سمٹ کے دوران امریکی صدر سوئے رہے،ویڈیو وائرل

گلاسکو(این این آئی)گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر امریکی صدرجوبائیڈن کو سوتے پایا گیا۔ اجلاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں صدر جوبائیڈن کو سوتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سمٹ اسکاٹ لینڈ کے شہر… Continue 23reading گلاسگو موسمیاتی سمٹ کے دوران امریکی صدر سوئے رہے،ویڈیو وائرل

موسمِ الریاض کاحصہ سٹی بلیوارڈ کے دروازے زائرین کے لیے کھل گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

موسمِ الریاض کاحصہ سٹی بلیوارڈ کے دروازے زائرین کے لیے کھل گئے

ریاض (این این آئی)سعودی دارالحکومت میں منعقد ہونیوالے سالانہ رنگا رنگ میلے موسم الریاض کاالریاض سٹی بلیوارڈ کھول دیا گیا ۔اس میں زائرین نومختلف علاقوں پر مشتمل تفریحی مقامات میں تفریح طبع کاسامان کرسکیں گے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ تفریح کی سب سے اہم منزل، سب سے بڑا ایونٹ ایریا اور سعودیوں کا تعمیرکردہ… Continue 23reading موسمِ الریاض کاحصہ سٹی بلیوارڈ کے دروازے زائرین کے لیے کھل گئے

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوہفتے میں مکمل گنجائش کے ساتھ کام شروع کردے گا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوہفتے میں مکمل گنجائش کے ساتھ کام شروع کردے گا

دبئی (این این آئی)دبئی کا بین الاقوامی ہوائی اڈادوہفتے میں اپنے بند حصوں کو دوبارہ کھول دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح وہ کووِڈ19 کی وبا کے آغازکے بعد پہلی مرتبہ پوری گنجائش کے ساتھ دوبارہ کام شروع کردے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الامارات ائیرلائن کے چیئرمین شیخ احمد بن سعید نے دبئی ایئرشو سے دوہفتے… Continue 23reading دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوہفتے میں مکمل گنجائش کے ساتھ کام شروع کردے گا

بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چار ملزمان کو 2013 میں پٹنہ میں نریندر مودی کے جلسے سے قبل بم دھماکہ کرنے پر سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔گاندھی میدان میں ہونے والے اس دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 89 سے ز ائد زخمی ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کے جلسے پر دھماکہ،چارافراد کو سزائے موت

برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

لندن(این این آئی)برطانیہ کے شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں تقریب کے موقع پر سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ چارلس ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق گلاسگو کانفرنس کی افتتاحی تقریرکے لیے اسٹیج پر جارہے تھے کہ سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے اور فرش پر گرتے گرتے سنبھل… Continue 23reading برطانیہ کے شہزادہ چارلس اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

روم (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،میڈیارپورٹس کے مطابق خادم الحرمین الشریفین نے جی 20 کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووِڈ19کی وبا سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے اس اہم کردارکوفعال… Continue 23reading سعودی عرب دنیا میں خوش حالی کے لیے مزیدکثیرالجہت تعاون کا منتظرہے،شاہ سلمان

Page 289 of 4431
1 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 4,431