جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ویکسینز کورونا وائرس کی بیشتر اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے موثر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ویکسینز کورونا وائرس کی بیشتر اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے موثر

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے استعمال کی جانے والی 2 ویکسینز کورونا وائرس کی متعدد اقسام بشمول ڈیلٹا کے خلاف ٹھوس تحفظ فراہم کرتی ہیں۔میڈیاپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ جن… Continue 23reading ویکسینز کورونا وائرس کی بیشتر اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے موثر

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

واشنگٹن(این این آئی ) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ زمینی راستے سے پاکستان میں آیا اورامریکی طیارے میں دوحہ… Continue 23reading 2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

خلیجی ممالک کیساتھ خصوصی تعلقات چاہتے ہیں، طالبان حکومت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

خلیجی ممالک کیساتھ خصوصی تعلقات چاہتے ہیں، طالبان حکومت

کابل(این این آئی )طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت خلیجی ممالک کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم کرنا چاہتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ یورپی یونین کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دوحا میں ایک… Continue 23reading خلیجی ممالک کیساتھ خصوصی تعلقات چاہتے ہیں، طالبان حکومت

ویکسی نیشن مہم کے بعد مسجد حرام میں زمزم کے کولر لوٹ آئے،حرمین شریفین انتظامیہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

ویکسی نیشن مہم کے بعد مسجد حرام میں زمزم کے کولر لوٹ آئے،حرمین شریفین انتظامیہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کرونا وبا کے باعث مسجد حرام میں زمزم کے کولر رکھنے کا عمل بھی متاثر ہوا تھا مگر اب کرونا ویکسی نیشن مہم کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ اس لیے مسجد حرام میں فراہمی آب انتظامیہ نے… Continue 23reading ویکسی نیشن مہم کے بعد مسجد حرام میں زمزم کے کولر لوٹ آئے،حرمین شریفین انتظامیہ

سعودی ولی عہد کی پیش کردہ قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا آغاز

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

سعودی ولی عہد کی پیش کردہ قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا آغاز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کی قومی سرمایہ کاری حکمت عملی (این آئی ایس)پیش کر دی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انویسٹمنٹ اسٹریٹجی سعودی عرب کے وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے اہم عوامل میں سے ایک ہے۔سرمایہ کاری کی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی پیش کردہ قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا آغاز

کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دوافراد ہلاک

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دوافراد ہلاک

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور تقریبا مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ گرنے کی وجہ سے دو مکانات اور متعدد گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے، دو انجن والا طیارہ سان ڈیگو کے مضافات… Continue 23reading کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دوافراد ہلاک

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس پھیلنیکا سبب اب تک سامنے نہیں آسکا،لیکن ایک نیاخیال سامنے آگیا ہے جس کے مطابق عالمی وبا شروع ہونے سے ایک دہائی قبل ہی چین میں کورونا کی شناخت ہوگئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بائیو سائنس ریسورس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرجوناتھن لیتھم کا کہنا تھاکہ کوویڈ19 وائرس کی بتدریج نشو… Continue 23reading کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب… Continue 23reading امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

آئندہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے عازمین کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

آئندہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے عازمین کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)ریاض سعودی عرب میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ منظورشدہ کووِڈ19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں ہی کو عمرے کے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے ایک اعلامیے میں کہاگیاکہ اس نئے فیصلے کا اطلاق اتوار 10… Continue 23reading آئندہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے عازمین کو عمرے کی اجازت دینے کا فیصلہ

Page 294 of 4431
1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 4,431