سعودی عرب کا متعدد شعبوں میں مقامی لیبربھرتی کرنے کا فیصلہ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے دو مزید شعبوں میں مقامی ماہرین اور لیبر بھرتی کرنے کے فیصلے پرعمل درآمد شروع کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت برائے انسانی وسائل نے کہاکہ صحت کے پیشوں کو 60 فیصد تک مقامی بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں… Continue 23reading سعودی عرب کا متعدد شعبوں میں مقامی لیبربھرتی کرنے کا فیصلہ