جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

بیجنگ(این این آئی)چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین کو کم مقدار میں بچوں کو دینا محفوظ اور بیماری سے بچا کے لیے مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں 6 سے 17 سال کی… Continue 23reading چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

ہرات (این این آئی)افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام… Continue 23reading طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ یواے ای اپنے سرکاری خدمات کے 50 فی صد مراکز کو بند کر دے گا اورانھیں آیندہ دو سال میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کر دے گا۔شیخ محمد نے وفاقی حکومت… Continue 23reading ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

کوالالمپور (این این آئی)چین کی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی سنگین بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے۔یہ بات ملائیشیا میں حقیقی دنیا میں ہونے والی والی ایک بڑی تحقیق میں سامنے آئی۔پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سائنو ویک کووڈ 19 ویکسین کا استعمال بہت زیادہ ہورہا ہے اور… Continue 23reading لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پینٹاگون پریس سیکریٹری جان کربی نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے تمام اہم حکام کو رابطے میں رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فضائی حملوں میں استعمال ہونے… Continue 23reading افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر گئے ،اموات 47 لاکھ 57 ہزار 608 تک جا پہنچیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر گئے ،اموات 47 لاکھ 57 ہزار 608 تک جا پہنچیں

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 22 لاکھ 94 ہزار 338 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 57 ہزار 608 ہو چکی ہیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 86 لاکھ 25 ہزار 149 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں… Continue 23reading دنیا میں کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر گئے ،اموات 47 لاکھ 57 ہزار 608 تک جا پہنچیں

جنگوں کا وقت گزر گیا،اب سفارتکاری کا دور ہے‘صدر بائیڈن

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

جنگوں کا وقت گزر گیا،اب سفارتکاری کا دور ہے‘صدر بائیڈن

نیویارک (این این آئی)صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کی عسکری طاقت کا استعمال آخری حربے کے طور پر ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتا، بلکہ نائن الیون کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات… Continue 23reading جنگوں کا وقت گزر گیا،اب سفارتکاری کا دور ہے‘صدر بائیڈن

اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیریوں کے ساتھ ہے۔انہوں نے… Continue 23reading اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

اہم ترین ملک کا پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

اہم ترین ملک کا پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)تھائی لینڈ حکومت نے پاکستان سے آنے والے فضائی مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ تھائی لینڈ نے پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس سلسلے میں تھائی لینڈ کے سفارت خانے نے پاکستان کے لیے نیا سفری… Continue 23reading اہم ترین ملک کا پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

Page 299 of 4431
1 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 4,431