بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

مجھے گولی دائیں کان کے اوپری حصے میں لگی، ٹرمپ

datetime 15  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )قاتلانہ حملے میں زخمی امریکا کیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دائیں کان کے بالائی حصے پر گولی ماری گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے اسی لمحے احساس ہو گیا تھا کہ کچھ خراب ہوا ہے، میں نے گولیاں چلنے کی آواز بھی سنی تھی اور محسوس کیا تھا کہ گولی نے میرے جسم کو گھاو لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کافی خون بہا جس سے مجھے اور احساس ہوا کہ میرے ساتھ یہ ہوا کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بروقت کارروائی پر سیکریٹ سروسز اورقانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سے اظہارِ تشکر بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…