جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد

کابل (این این آئی)طالبان نے نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کا موقع دیے جانے مطالبہ کیا ہے اور اپنے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں افغانستان کا سفیر نامزد کیا ہے۔ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو… Continue 23reading سہیل شاہین اقوام متحدہ میں طالبان کے سفیر نامزد

کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا

نئی دہلی(این این آئی)کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اْڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی میڈیا کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا

کابل ڈرون حملے سے متعلق نئی معلومات نے مزید سوالات کھڑے کر دئیے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

کابل ڈرون حملے سے متعلق نئی معلومات نے مزید سوالات کھڑے کر دئیے

کابل (این این آئی)امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے پہلے آخری ڈرون حملے سے متعلق سامنے آنے والی نئی معلومات نے نئے سوالات کھڑے کر دئیے ہیں۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی سی آئی اے نے حملے سے پہلے بتا دیا تھا حملے کی جگہ پر بچے موجود ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی… Continue 23reading کابل ڈرون حملے سے متعلق نئی معلومات نے مزید سوالات کھڑے کر دئیے

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 47 لاکھ ہو گئیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 47 لاکھ ہو گئیں

اسلام آباد /نیویارک /لندن (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 89 لاکھ 52 ہزار 22 تک جا پہنچی ،اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 279 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 87 لاکھ 6 ہزار 611 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج… Continue 23reading دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 47 لاکھ ہو گئیں

ابو ظبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ابو ظبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

بو ظبی ( آن لائن ) متحدہ عرب امارت کی ریاست ابو ظہبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق دبئی سے آنے والوں اور امارات میں سفر کرنے والوں کو اب کورونا کی منفی رپورٹ دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ابوظہبی نے کئی مہینوں تک ریاست… Continue 23reading ابو ظبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب

ویانا (این این آئی)جنوبی افریقہ کے ذرائع ابلاغ کی معروف شخصیت خدیجہ پٹیل دنیا کے قدیم ترین ذرائع ابلاغ انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی 35 ویں چیئرپرسن منتخب ہوئی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق خدیجہ پٹیل ایک تحقیقاتی صحافی اور ایشیائی پس منظر رکھنے والی چوتھی نسل کی مسلمان خاتون ہیں جو پہلی غیر یورپی/امریکی اور پہلی… Continue 23reading خدیجہ پٹیل انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی پہلی مسلمان چیئرپرسن منتخب

ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے نکالی جانے والی ریلی سے قبل امریکی دارالحکومت میں سینکڑوں پولیس اہلکار کیپیٹل ہل کے گرد گشت کر رہے ہیں۔جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کے بعد ان کے سپورٹرز نے کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے… Continue 23reading ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی، واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پر ہائی الرٹ

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

برسلز (این این آئی)امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہے کہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔جوزف بورل کا کہنا… Continue 23reading امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

کابل(این این آئی)افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کرنسی کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کا کہنا تھا کہ ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن کے مادی اور… Continue 23reading افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا

Page 300 of 4431
1 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 4,431