کینیڈا میں پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، گالیاں اور لاتوں مکوں کی بارش
ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی پی ٹی آئی عہدیداران نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو گالیاں… Continue 23reading کینیڈا میں پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، گالیاں اور لاتوں مکوں کی بارش