روسی جہازوں کے امریکی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی لگا دیں گے، بائیڈن
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی جہازوں کے امریکی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پرعمل درآمد کرتے ہوئے کسی بھی روسی پرچم والے چلنے والے یا ملکیت والے جہاز کو ان کے ملک کی بندرگاہوں میں داخلے سے روک دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر… Continue 23reading روسی جہازوں کے امریکی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی لگا دیں گے، بائیڈن