ایران سے مذاکرات کے نئے دور کے لیے تیارہیں،سعودی عرب
ریاض (این این آئی)سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مملکت اب تکٹھوس پیش رفت نہ ہونیکے باوجود حریف ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا پانچواں دور طے کرنے پرغورکررہی ہے۔ایران خطے میں اپنا طرزعمل تبدیل کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اگر 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال… Continue 23reading ایران سے مذاکرات کے نئے دور کے لیے تیارہیں،سعودی عرب