ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

طالبان ملک چھوڑنے والے ملکی وغیرملکیوں کو محفوظ راستہ فراہم کریں،برطانیہ

datetime 30  اگست‬‮  2021

طالبان ملک چھوڑنے والے ملکی وغیرملکیوں کو محفوظ راستہ فراہم کریں،برطانیہ

لندن (این این آئی)برطانیہ عالمی سطح پر ایک اتفاق رائے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ طالبان پر زور دیا جائے کہ وہ ان غیر ملکی اور افغان شہریوں جو ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں کو محفوظ راستہ دینے کے وعدے کی پاسداری کرے۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں متعدد عالمی… Continue 23reading طالبان ملک چھوڑنے والے ملکی وغیرملکیوں کو محفوظ راستہ فراہم کریں،برطانیہ

کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر ،ایک فضاء میں تباہ کردیاگیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر ،ایک فضاء میں تباہ کردیاگیا

کابل(این این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے سے کم کا وقت رہ گیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر ،ایک فضاء میں تباہ کردیاگیا

اس سے پہلے کہ دیر ہو،ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جائے، اسرائیل

datetime 30  اگست‬‮  2021

اس سے پہلے کہ دیر ہو،ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جائے، اسرائیل

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عالمی برادر پر ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے پوری دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے عمل میں شامل ہوجائے۔اسرائیلی اخبارکے مطابق وزیر دفاع… Continue 23reading اس سے پہلے کہ دیر ہو،ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکا جائے، اسرائیل

سفری دستاویزات رکھنے والے غیرملکیوں، افغان شہری کوبیرون ملک سفرکی اجازت

datetime 30  اگست‬‮  2021

سفری دستاویزات رکھنے والے غیرملکیوں، افغان شہری کوبیرون ملک سفرکی اجازت

کابل(این این آئی)طالبان نے سو ممالک کے گروپ کو یقین دہائی کرائی ہے کہ وہ غیر ملکیوں اور ان افغانوں کو جن کے پاس سفری دستاویزات ہیں کو امریکی انخلا کے بعد بھی بلا روک ٹوک سفر کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سو ممالک پر مشتمل ممالک کے گروپ کا ایک بیان میں کہنا… Continue 23reading سفری دستاویزات رکھنے والے غیرملکیوں، افغان شہری کوبیرون ملک سفرکی اجازت

طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

datetime 30  اگست‬‮  2021

طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا نے طالبان کے ساتھ کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر طالبان عالمی برادری سے تعلقات کا قیام چاہتے ہیں تو انہیں اپنے وعدے ایفا کرنا ہوں گے۔ طالبان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

datetime 29  اگست‬‮  2021

دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

برسلز(این این آئی)یک مغربی سیکیورٹی عہدے دارنے کہاہے کہ دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات مذکورہ مغربی سیکیورٹی عہدے دار نے میڈیا کو گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا مزید… Continue 23reading دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں داعش، خراسان کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے، گزشتہ رات داعش کے خلاف کارروائی آخری نہیں تھی۔امریکی صدر نے کہا کہ… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان میجرجنرل ہانک ٹیلرنے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ اب جب کابل میں فوجی مشن کے خاتمے کاآغاز ہوا چاہتا ہے تو ہزاروں فوجی اس ناقابل یقین… Continue 23reading امریکی فوج کے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے انخلا کا آغاز

امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

datetime 29  اگست‬‮  2021

امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کے ڈرون حملے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکا کو اس حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ یہ حملہ واضح طور پرافغان علاقے پر… Continue 23reading امریکا کو داعش پرفضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرناچاہیے تھا، طالبان

Page 306 of 4431
1 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 4,431