کورونا وائرس، برطانیہ میں 438افراد جان سے گئے
لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا نے زندگیاں نگلنا شروع کردیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 438 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 24 فروری 2021 کے بعد اموات کی سب سے بلند شرح سامنے آگئی ۔ برطانیہ میں تقریبا ایک لاکھ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، روس میں مزید… Continue 23reading کورونا وائرس، برطانیہ میں 438افراد جان سے گئے