جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہلی میں لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنادیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021

دہلی میں لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنادیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وبا کی بدترین صورتحال کے باعث دلی حکام نے شہر کا لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دلی ہائی کورٹ کی درخواست پر لگڑری ہوٹل کے 100 کمروں کو کووڈ سینٹر بنادیا گیا ہے۔… Continue 23reading دہلی میں لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ سینٹر بنادیا گیا

دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجودپی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات، ویڈیو وائرل

datetime 28  اپریل‬‮  2021

دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجودپی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں شادی سے کچھ روز پہلے دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا لیکن شادی نہ رْکی، دلہا دلہن اور گھر والوں نے حفاظتی لباس پہن کر رسومات میں شرکت کی۔مدھیا پردیش کے قصبے رتلام میں 26 اپریل کو ہونے والی شادی سے پہلے ہی 19 اپریل… Continue 23reading دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجودپی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات، ویڈیو وائرل

ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2021

ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

انقرہ (آن لائن )ترکی میں کورونا وائرس کی تیسری وبائی لہر کے پیش نظر صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔  سترہ مئی تک عام شہریوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ صدر اردوآن نے ٹیلی وڑن پر قوم… Continue 23reading ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باوجود خانہ کعبہ میں طواف کا سلسلہ جاری،روح پرور مناظر

datetime 27  اپریل‬‮  2021

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باوجود خانہ کعبہ میں طواف کا سلسلہ جاری،روح پرور مناظر

ریاض(این این آئی)پچھلے کچھ دنوں کے دوران صحرائی علاقے میںژالہ باری کے طوفان کی ایک حیرت انگیز ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے حائل شہر کے نزدیک ایک ویران جگہ پر ژالہ باری نے پورے علاقے کو ڈھانپ رکھا ہے۔یہ کلپ جسے سعودی ماہر موسم شبیب بن عبد الرحمن الحربش نے… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باوجود خانہ کعبہ میں طواف کا سلسلہ جاری،روح پرور مناظر

پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ‎

datetime 27  اپریل‬‮  2021

پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ‎

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کی جانب سے بھارت کو کورونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی مدد کی پیشکش کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے قبول کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔بھارتی پارلیمنٹ کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا نے وزیر اعظم نریندر… Continue 23reading پاکستان کی پیشکش پر بھارتی رکن اسمبلی کا واہگہ باڈر پر آکسیجن کوریڈور بنانے کا مطالبہ‎

بھارت، اسٹریچر نہ ہونے پر کورونا مریض وارڈ سے موٹرسائیکل پر منتقل، ویڈیو وائرل

datetime 27  اپریل‬‮  2021

بھارت، اسٹریچر نہ ہونے پر کورونا مریض وارڈ سے موٹرسائیکل پر منتقل، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کے باعث انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) بیڈز اور آکسیجن کی کمی کے ساتھ اسٹریچرز بھی کم پڑگئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ایک ہسپتال کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر بھارتی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کا اندازہ لگایا جاسکتا… Continue 23reading بھارت، اسٹریچر نہ ہونے پر کورونا مریض وارڈ سے موٹرسائیکل پر منتقل، ویڈیو وائرل

ا’’مسلمان نوجوان کا بھارتی شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے بڑا اقدام ‘‘ اپنی قیمتی کار ،زیوارت تک بیچ دیے،آکسیجن مین کے نام سے مشہور ہو گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

ا’’مسلمان نوجوان کا بھارتی شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے بڑا اقدام ‘‘ اپنی قیمتی کار ،زیوارت تک بیچ دیے،آکسیجن مین کے نام سے مشہور ہو گیا

اترپردیش(این این آئی )بھارت میں مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈرز فراہم کرنے والے مسلمان نوجوان شاہنواز شیخ نے اپنی قیمتی کار اور زیور تک بیچ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جہاں آج کل مودی سرکار کی ناقص کارکردگی پر کڑی تنقید ہورہی ہے وہیں اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے 31 سالہ مسلم نوجوان کے چرچے… Continue 23reading ا’’مسلمان نوجوان کا بھارتی شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے بڑا اقدام ‘‘ اپنی قیمتی کار ،زیوارت تک بیچ دیے،آکسیجن مین کے نام سے مشہور ہو گیا

کرونا نے بھارت کا حلیہ ہی بدل دیا 22 لاشیں ایک ایمبولینس میں شمشان گھاٹ منتقل

datetime 27  اپریل‬‮  2021

کرونا نے بھارت کا حلیہ ہی بدل دیا 22 لاشیں ایک ایمبولینس میں شمشان گھاٹ منتقل

نئی دہلی (آن لائن، این این آئی ) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے پر اسپتالوں پر شدید دباوبڑھ گیا ۔ مہاراشٹر کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والے 22 افراد کی لاشوں کو ایک ہی ایمبولینس میں ڈال کر آخری رسومات کے لیے اسپتال سے… Continue 23reading کرونا نے بھارت کا حلیہ ہی بدل دیا 22 لاشیں ایک ایمبولینس میں شمشان گھاٹ منتقل

پورا یقین ہے داتا صاحب ضرور کرم کریں گے بھارتی صحافی نے پاکستانیوں سے داتا دربارپر دعائوں کی اپیل کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2021

پورا یقین ہے داتا صاحب ضرور کرم کریں گے بھارتی صحافی نے پاکستانیوں سے داتا دربارپر دعائوں کی اپیل کردی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) بھارت کے نامور صحافی اشیش سنگھ نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا سے نبرد آزما ان کے اہل خانہ کے لیے داتا دربار پر خصوصی دعا کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ… Continue 23reading پورا یقین ہے داتا صاحب ضرور کرم کریں گے بھارتی صحافی نے پاکستانیوں سے داتا دربارپر دعائوں کی اپیل کردی

Page 308 of 4401
1 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 4,401