ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

datetime 10  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک سے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائی اور روضہ روسول پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارہ سے اٹھارہ سال کی عمر کے افراد صرف اسی صورت میں عمرہ کرسکتے ہیں بہ… Continue 23reading سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی )موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بین الحکومتی پینل کی جانب سے دنیا کو خبردار کیا گیا ہے۔انٹرگورنمنٹ پینل آن کلائمیٹ چینج نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انسانی سرگرمیوں سے زمین کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق خبردار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

datetime 9  اگست‬‮  2021

فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

دوحہ (این این آئی )طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا… Continue 23reading فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

طالبان نے افغانستان کے مزیدتین صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

طالبان نے افغانستان کے مزیدتین صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا

کابل (این این آئی )طالبان نے افغانستان کے مزید تین صوبائی دارالحکومتوں پرقبضہ کرلیا۔قبضے میں جانے والے شہروں میں قندوز، سرِپل اور صوبے تخار کا دارالحکومت طالقان شامل ہیں،جمعہ سے اب تک شمالی افغانستان میں طالبان کے زیر قبضہ شہروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ، ادھر افغان حکان نے کہا ہے کہ طالبان سے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان کے مزیدتین صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ جوائنٹ بائیو سکیورٹی سینٹر کی ہدایت پر کیا،برطانیہ

datetime 9  اگست‬‮  2021

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ جوائنٹ بائیو سکیورٹی سینٹر کی ہدایت پر کیا،برطانیہ

لندن(این این آئی )برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے برطانیہ کو ڈیٹا فراہم نہیں کیا لیکن پاکستانی حکام… Continue 23reading پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ جوائنٹ بائیو سکیورٹی سینٹر کی ہدایت پر کیا،برطانیہ

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20شہری ہلاک،اسکول اورکلینک تباہ

datetime 9  اگست‬‮  2021

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20شہری ہلاک،اسکول اورکلینک تباہ

ہلمند (این این آئی )طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔ فضائی اور راکٹ حملوں میں صرف عام شہری مارے گئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں،افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں سے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان… Continue 23reading افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20شہری ہلاک،اسکول اورکلینک تباہ

ایران کو اپنی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت چکانا ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

datetime 9  اگست‬‮  2021

ایران کو اپنی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت چکانا ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے استحکام کے لیے واضح خطرہ ہے۔ ایران کو اس کی معاندانہ سرگرمیوں قیمت ادا کرنا ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ہفتہ وار اجلاس کے آغاز میں بینیٹ نے امریکی فوج میںسینٹ کام کی قیادت کے ذریعے امریکا کی… Continue 23reading ایران کو اپنی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت چکانا ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

datetime 9  اگست‬‮  2021

سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے چینی ساختہ دوویکسینوں سائنوفارم یا سائنوویک میں سے کسی کی بھی منظوری نہیں دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اس ضمن میں آن لائن پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی ۔البتہ انھوں نے ایک بیان میں وضاحت… Continue 23reading سعودی عرب نے چینی ساختہ سائنوفارم ، سائنوویک کی منظوری کی تردید کردی

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

کابل(این این آئی)جنوبی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کے 10 میں سے 9 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق افغان حکومتی فورسز نے امریکا کی حمایت سے شہر لشکر گاہ کے دفاع کے لیے فضائی بمباری شروع کردی ہے۔ہلمند… Continue 23reading افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

Page 312 of 4431
1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 4,431