ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، امریکی سفیر رابرٹ ووڈ

datetime 9  جولائی  2021

چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، امریکی سفیر رابرٹ ووڈ

جنیوا(این این آئی)جنیوا میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو سے متعلق امریکی سفیر رابرٹ ووڈنے کہاہے کہ چین بہت ہی جلد زیر آب ڈرون اور جوہری توانائی سے چلنے والے میزائلوں جیسے پر اسرار ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو پر مہارت رکھنے والے ایک امریکی سفیر نے… Continue 23reading چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، امریکی سفیر رابرٹ ووڈ

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

datetime 9  جولائی  2021

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

کابل(این این آئی)افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان ہوگیا جبکہ بھارتی میڈیا بھی بوکھلا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ طالبان نے ہرات میں بھارتی فنڈ سے بنے ڈیم پر قبضہ کر لیا جبکہ افغان حکومت اور طالبان نے بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔ بھارت نے کابل… Continue 23reading افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا

datetime 7  جولائی  2021

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا

مکہ مکرمہ(این این آئی)اس سال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائیگا، حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام سے دینی آگہی پروگرام 25 سے زیادہ زبانوں میں پیش کیے جارہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ کا کہنا تھا کہ حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کئے گئے ہیں۔ مطاف… Continue 23reading خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا

امریکا کاسرحدپارحملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ

datetime 7  جولائی  2021

امریکا کاسرحدپارحملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (این این آئی )سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن ،جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلر اور دوسرے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال… Continue 23reading امریکا کاسرحدپارحملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ

افغانستان سے امریکی فوج کابوریا بستر گول،90فی صد انخلا مکمل

datetime 7  جولائی  2021

افغانستان سے امریکی فوج کابوریا بستر گول،90فی صد انخلا مکمل

واشنگٹن (این این آئی)فغانستان سے امریکی فوج کا 90 فی صد سے زیادہ انخلا مکمل ہوچکا ہے۔امریکا کی مرکزی کمان کے مطابق جنگ زدہ ملک سے فوجیوں اور ان کے زیراستعمال سازوسامان کو واپس امریکا یا دوسرے ممالک میں منتقل کیا کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کابوریا بستر گول،90فی صد انخلا مکمل

متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2021

متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

دبئی (آن لائن+ این این آئی) دنیا بھر کے ہائی سکول میں ٹاپ کرنے والے طلبہ اور ان کی فیملیز کے لیے متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ اقدام ایسے ہونہار طلبہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان

datetime 4  جولائی  2021

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر بتایا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے… Continue 23reading حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان

غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

datetime 4  جولائی  2021

غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا تیزی سے جاری ہے، افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کابل پر بھی خوف کے بادل منڈلا رہے ہیں کیونکہ طالبان کابل سے کم و بیش 4 گھنٹے کے فاصلے پر لغمان کے علاقے میں موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

datetime 4  جولائی  2021

عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

مکہ مکرمہ (این این آئی )عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کی گئی۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی میں خود کار مشینیں، سینیٹائزنگ محلول اور خوشبووں کا استعمال کیا گیا،اس سال صفائی محض 20 منٹ کے اندر مکمل کی گئی جو ایک ریکارڈ ہے، اس… Continue 23reading عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

Page 315 of 4431
1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 4,431