جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں چھٹیاں منانے کیلئے آیا برطانوی جوڑا ہوٹل کے کمرے میں کھٹملوں کے خاتمے کیلئے کیے گئے اسپرے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2018 میں ایک برطانوی جوڑا جان اور سوسن اپنی چھٹیاں منانے کے لیے مصر کے شہر ہرغدہ کے ایک لگژری ہوٹل… Continue 23reading چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کوایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔… Continue 23reading کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

غزہ کے 35میں سے 21ہسپتالوں نے کام بند کر دیا، ہلال احمر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

غزہ کے 35میں سے 21ہسپتالوں نے کام بند کر دیا، ہلال احمر

مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان ڈاکٹر عبدالجلیل حنجل نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں 35 میں سے 21 سے زائد ہسپتالوں نے خدمات دینا بند کر دی ہیں۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ فلسطینی ہلال احمر کو القدس ہسپتال میں طبی عملے تک پہنچنے میں… Continue 23reading غزہ کے 35میں سے 21ہسپتالوں نے کام بند کر دیا، ہلال احمر

امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی فوجی طیارہ جو مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی آپریشن پر تھا حادثے کا شکارہو کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثیمیں مارے جانے والے اہلکاروں کی مزید معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔دوسری… Continue 23reading امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

جب تمہاری نبی ۖ سے ملاقات ہو شکایت کرنا، ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے، آپ ۖ کی امت تماشہ دیکھتی رہی، داد اکی ویڈیو وائرل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

جب تمہاری نبی ۖ سے ملاقات ہو شکایت کرنا، ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے، آپ ۖ کی امت تماشہ دیکھتی رہی، داد اکی ویڈیو وائرل

غزہ (این این آئی)مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی بزرگ کے تمام پوتے پوتیاں شہید ہوگئے اور بزرگ کی پوتے پوتیوں کی میتوں سے روتے ہوئے مخاطب ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر فضائی حملے جاری… Continue 23reading جب تمہاری نبی ۖ سے ملاقات ہو شکایت کرنا، ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے، آپ ۖ کی امت تماشہ دیکھتی رہی، داد اکی ویڈیو وائرل

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔

چین دنیا کا سب سے بڑا فوڈ درآمد کنندہ بن گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

چین دنیا کا سب سے بڑا فوڈ درآمد کنندہ بن گیا

اسلام آ باد(این این آئی) چین دنیا کا سب سے بڑا فوڈ درآمد کنندہ بن گیا ہے اور رواں سال میں چین کو کھانے پینے کی درآمدات کی کل رقم کا تخمینہ 140 بلین ڈالر تک پہنچنے کا لگایا گیا ہے، رواں سال میں پہلی بار چائنا چیمبر آف کامرس آف آئی / ای آف… Continue 23reading چین دنیا کا سب سے بڑا فوڈ درآمد کنندہ بن گیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے باعث کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ میڈیا… Continue 23reading بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، بیلجیئم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، بیلجیئم

برسلز(این این آئی)یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور نیٹو ہیڈ کوارٹر کے حامل اہم ملک بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے عرب ٹی وی… Continue 23reading فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، بیلجیئم

1 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 4,579