سعودی عرب : مرغی کے گوشت کی درآمد پر پابندی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں نیوکیسل نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ برازیل سے درآمد کی جانے والی پولٹری… Continue 23reading سعودی عرب : مرغی کے گوشت کی درآمد پر پابندی










































