خلیجِ بنگال میں ہوا کا کم دبائو طوفان آسانی میں تبدیل
نئی دہلی (این این آئی)خلیجِ بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو سمندری طوفان ’آسانی‘ میں تبدیل ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان ’آسانی‘ میں 24 گھنٹوں کے دوران شدت آنیکا امکان ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس طوفان کی وجہ سے اڑیسہ، مغربی بنگال… Continue 23reading خلیجِ بنگال میں ہوا کا کم دبائو طوفان آسانی میں تبدیل