ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

کابل(اے پی پی)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں سکول کے باہر بم دھماکہ کے نتیجے میں طلبہ سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان حکام نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں نے کابل کے مغربی علاقے دشتی بارچی میں واقع سید الشہدا سکول کو… Continue 23reading کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

datetime 9  مئی‬‮  2021

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبیر پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صادق خان پر 55 فیصد سے زیادہ ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ کنزویٹو پارٹی کے شان بیلی 44 فیصد… Continue 23reading صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

datetime 9  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

لندن(این این آئی)برطانوی جریدے نے کہاہے کہ بھارتی اعظم مودی کی توجہ ٹویٹر پر اپنی تنقید کو دبانے پر زیادہ اور کووڈ 19 وبا کو کنٹرول کرنے پر کم ہے۔برطانوی جریدے کے مطابق ایسے مشکل وقت میں مودی کی خود پر تنقید اور بحث دبانے کی کوشش معافی کے لائق نہیں ہے۔اس رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

datetime 9  مئی‬‮  2021

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

ریاض میڈرڈ(این این آئی)سعودی عرب میں 6 علاقوں کے 23 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور نے بتایاکہ نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد 23 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئیں ۔وزارت اسلامی امور کے مطابق 1063مساجد سینیٹائزنگ کے بعد کھول دی گئیں۔واضح رہے… Continue 23reading نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

datetime 9  مئی‬‮  2021

حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان قصیم کی عدالتوں کے سابق سربراہ بھی تھے۔شیخ عبدالرحمان العجلان نے کورونا وبا کے دوران بھی آن لائن تدریس جاری رکھی۔ شیخ عبدالرحمان نے تعلیم مکمل کرنے کے… Continue 23reading حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

بے قابو چینی راکٹ گر گیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

بے قابو چینی راکٹ گر گیا

بیجنگ(این این آئی/آن لائن) بے قابو چینی راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گر گیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین کا 21 ٹن وزنی راکٹ کا ملبہ بحرہند میں مالدیپ کے قریب گر گیا ہے۔ راکٹ کا کافی ملبہ فضا میں ہی جل گیا تھا۔لانگ مارچ 5B نامی یہ راکٹ چینی خلائی اسٹیشن کے لیے… Continue 23reading بے قابو چینی راکٹ گر گیا

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ11 ستمبر 2021 تک افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے نتیجے میں شدت… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

datetime 8  مئی‬‮  2021

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص ٹاور برج پر مغرب کے وقت اذان دے رہا ہے، اس طرح افطار کے وقت لندن کا معروف ٹاور برج اللہ اکبر، اللہ اکبر کی آواز سے گونج اٹھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اذان دینے والا شخص قاضی شفیق الرحمان برطانوی… Continue 23reading اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

Page 325 of 4431
1 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 4,431