ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ جدہ فلکیاتی انجمن کے سربراہ نے پیشگوئی کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2021

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ جدہ فلکیاتی انجمن کے سربراہ نے پیشگوئی کر دی

جدہ ٗابوظہبی ٗانقرہ (این این آئی )سعودی عرب میں سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے بتایا کہ ملک میں 11 مئی کوکہیں بھی چاند نظرآنیکاامکان موجود نہیں ہے جس کے سبب… Continue 23reading سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ؟ جدہ فلکیاتی انجمن کے سربراہ نے پیشگوئی کر دی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے شادی کااعلان کردیا جیسنڈا آرڈرن کی 2 برس کی ایک بیٹی بھی ہے

datetime 5  مئی‬‮  2021

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے شادی کااعلان کردیا جیسنڈا آرڈرن کی 2 برس کی ایک بیٹی بھی ہے

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے رواں برس گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا نے شادی کی باضابطہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا بس یہ بتایا گیا ہے کہ وہ بوائے فرینڈ سے رواں برس گرمیوں میں شادی کرلیں گی۔میڈیا رپورٹس میں کہا… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے شادی کااعلان کردیا جیسنڈا آرڈرن کی 2 برس کی ایک بیٹی بھی ہے

عرب امارات میں نجی شعبہ اور وفاقی ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2021

عرب امارات میں نجی شعبہ اور وفاقی ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی ٗا نقرہ (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے نجی شعبہ اور وفاقی ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تین تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان دونوں شعبوں کے ملازمین کو عید الفطر پر 11 مئی سے با تن خواہ تین دن کے لیے چھٹی دی جائے گی۔اس تاریخ کو 29 رمضان… Continue 23reading عرب امارات میں نجی شعبہ اور وفاقی ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات کا اعلان

مدینہ منورہ میں داخلے کے لیے ’’غیر مسلم‘‘ کی اصطلاح تبدیل کر دی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2021

مدینہ منورہ میں داخلے کے لیے ’’غیر مسلم‘‘ کی اصطلاح تبدیل کر دی گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مذہبی روا داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدینہ منورہ میں داخلے کے راستوں پرغیر مسلموں اور مسلمانوں کے لیے مختص راستوں پر مسافروں کی رہ نمائی کے لیے لگائے گئے بورڈز پر اصطلاحات تبدیل کرنا شروع کی ہیں، اس ضمن میں پہلی تبدیلی غیر مسلم کی بجائے… Continue 23reading مدینہ منورہ میں داخلے کے لیے ’’غیر مسلم‘‘ کی اصطلاح تبدیل کر دی گئی

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں نمازیوں میں  کورونا وائرس کی تشخیص،تمام مساجد بند کر دی گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں نمازیوں میں  کورونا وائرس کی تشخیص،تمام مساجد بند کر دی گئیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے 8 علاقوں میں 24 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امورکا کہنا تھا کہ 24مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔اس سے قبل سعودی حکومت نے عالمی وبا کورونا سے متعلق غلط خبر پھیلانے والوں پر جرمانہ عائد کرنے… Continue 23reading سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں نمازیوں میں  کورونا وائرس کی تشخیص،تمام مساجد بند کر دی گئیں

بھارتی خاتون کی کرونا سے متاثرہ ماں کو منہ کے ذریعے آکسیجن دینے کی کوشش ، والدہ کچھ دیر بعد چل بسی،ویڈیووائرل

datetime 5  مئی‬‮  2021

بھارتی خاتون کی کرونا سے متاثرہ ماں کو منہ کے ذریعے آکسیجن دینے کی کوشش ، والدہ کچھ دیر بعد چل بسی،ویڈیووائرل

نئی دلی (این این آئی)گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران میں ایک بھارتی خاتون کی وڈیو زیر گردش آئی ہے جس میں یہ خاتون اسٹریچر پر لیٹی ہوئی اپنی ماں کے منہ پر اپنا منہ رکھ کر انہیں آکسیجن پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ خاتون کو ماں کو ریاست اتر پردیش کے ایک ہسپتال میں… Continue 23reading بھارتی خاتون کی کرونا سے متاثرہ ماں کو منہ کے ذریعے آکسیجن دینے کی کوشش ، والدہ کچھ دیر بعد چل بسی،ویڈیووائرل

مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

datetime 5  مئی‬‮  2021

مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 80میٹرک ٹن مائع آکسیجن بھارت بھیج دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل امریکا نے بھی بھارت کو امداد میں 400سے زائد آکسیجن سلنڈرز اور دیگر طبی سامان بھیجا تھا۔دوسری جانب برطانیہ نے بھارت کو تین موبائل آکسیجن فیکٹریاں دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ روس کی بھیجی گئی طبی… Continue 23reading مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کا بھارت کیلئے بڑا تحفہ

میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

datetime 4  مئی‬‮  2021

میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو کے اولیووس اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کے گزرتے ہوئے پل کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے… Continue 23reading میکسیکو ،پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، بڑا جانی نقصان

سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

datetime 4  مئی‬‮  2021

سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

ریاض (این این آئی)مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق 113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا ۔اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات… Continue 23reading سعودی عرب تیزی کیساتھ تبدیلی کی طرف گامزن مسجد نبوی ﷺمیں بھی خواتین سکیورٹی افسران تعینات

Page 330 of 4431
1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 4,431