جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

45لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

45لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے کہاکہ سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے ہیں جبکہ… Continue 23reading 45لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

سعودی دفاعی صنعتوں کی کمپنی سامی کا بوئنگ کے ساتھ مشترکہ منصوبہ کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

سعودی دفاعی صنعتوں کی کمپنی سامی کا بوئنگ کے ساتھ مشترکہ منصوبہ کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی فوجی صنعتوں کی کمپنی سامی نے طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ساتھ مملکت مرتکزمشترکہ منصوبے میں شمولیت کے ابتدائی سمجھوتے کا اعلان کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سامی نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اس شراکت داری سمجھوتے پرمارچ میں الریاض میں منعقدہ عالمی… Continue 23reading سعودی دفاعی صنعتوں کی کمپنی سامی کا بوئنگ کے ساتھ مشترکہ منصوبہ کا اعلان

انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا اورامریکا کی افواج کے درمیان سالانہ جنگی مشقوں میں رواں سال ایک درجن سے زیادہ ممالک شامل ہوں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ گرودا شیلڈکے نام سے مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں میں برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان سمیت 14 ممالک کی افواج شرکت کریں گی… Continue 23reading انڈونیشیا،امریکا مشترکہ جنگی مشقوں میں14ممالک کی افواج حصہ لیں گی

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان… Continue 23reading سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

کیف(این این آئی) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، کیونکہ اس سے عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے روس کے ساتھ غیر جانبداری کے ساتھ ساتھ غیر جوہری ہتھیاروں پر بات چیت کے لیے یوکرائن… Continue 23reading ہم سمجھتے ہیں کہ روس کو ہماری تمام زمینوں سے نہیں ہٹایا جا سکتا، ،یوکرائنی صدر

روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

datetime 28  مارچ‬‮  2022

روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین اقتدار میں نہیں رہ سکتے، ہفتے کو وارسا میں ایک تقریر کے دوران جو بائیڈن نے زور دے کر کہا ہے کہ انہوں نے روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ نہیں کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

دوحہ(این ین آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دبا مشرق وسطی اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ روس پر لگنے والی پابندیوں کے سبب پیدا ہونے والی معاشی مشکلات سے دنیا کے غریب لوگ سب سے… Continue 23reading روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندی ختم… Continue 23reading سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

لندن (این این آئی)برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس پر عائد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہے بشرط یہ کہ روسی افواج یوکرین کی اراضی سے نکل جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی خاتون وزیر خارجہ لیز ٹراس نے واضح کیا کہ اگر روس مکمل فائر بندی اور اپنی افواج کے کے انخلا پر… Continue 23reading یوکرین سے روسی افواج کا انخلا ہوا تو پابندیاں اٹھا لیں گے، برطانیہ

1 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 4,496