سیاستدانوں کے اکائونٹ بند کرنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا قانون منظور
فلوریڈا( آن لائن ) امریکی ریاست فلوریڈا میں سیاست دانوں کے اکاؤنٹ بند کرنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں پر بھاری جْرمانے عائد کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ فلوریڈا کی مجلسِ قانون ساز کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے اس متنازعہ بل کو دستخط کے لییگورنر رون ڈی سینٹس کے پاس بھیج دیا گیا… Continue 23reading سیاستدانوں کے اکائونٹ بند کرنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا قانون منظور