منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوکرائنی خاتون کااسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال

datetime 1  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف(این این آئی)دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا، خاتون کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون سیاحت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچی اور پھر یہاں نوکری کی تلاش شروع کر دی، اس دوران انہیں نہ صرف کیریئر کے مواقع ملے بلکہ مذہب اسلام سے بھی متاثر ہوئیں۔

خاتون کا تعلق مسیحی مذہب سے تھا اور انہوں نے 25 مارچ کو دبئی میں اسلام قبول کیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون کے اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں۔سماجی پلیٹ فارم ایکس پر جنازہ یو اے ای کی جانب سے کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ خاتون کا دبئی میں کوئی رشتہ دار نہیں تھا، خاتون کی نمازہ جنازہ کے لیے ہزاروں افراد القصی قبرستان کی مسجد میں جمع ہوئے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…