ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

نئی دلی (این این آئی) کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو، بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی طرف سے ٹوئٹر پر آکسیجن سلنڈر مانگنے پر بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا، بھارت میں نیوزی لینڈ ہائی کمیشن نے ٹوئٹر پر آکسیجن سلینڈر کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہسپتالوں میں… Continue 23reading ”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2021

’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(اے پی پی)اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے انسانی امور مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیےکے بارے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری مارک لوکاک نے کہا ہے کہ یمن کو دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے اور بھوک اور قحط… Continue 23reading ’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی کیساتھ بڑا اضافہ ہونے لگا

datetime 2  مئی‬‮  2021

جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی کیساتھ بڑا اضافہ ہونے لگا

برلن(آن لائن)جرمنی میں حالیہ سالوں کے دوران مسلمانوں کی تعداد بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرمنی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق چند سالوں میں جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہو چکی ہے۔جرمنی کی کْل آبادی میں اس وقت مسلم آبادی کا تناسب 6.4 سے 6.7… Continue 23reading جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی کیساتھ بڑا اضافہ ہونے لگا

سعودی عرب میں اہرامِ مصر سے زیادہ پرانے اور حیرت انگیز آثار قدیمہ دریافت

datetime 2  مئی‬‮  2021

سعودی عرب میں اہرامِ مصر سے زیادہ پرانے اور حیرت انگیز آثار قدیمہ دریافت

ریاض(این این آئی)ایک امریکی تحقیقی مطالعے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں آثار قدیمہ کی اہم دریافت سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ عظیم الجثہ پتھری ڈھانچے دنیا کے قدیم ترین تاریخی ورثہ شمار ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ نے… Continue 23reading سعودی عرب میں اہرامِ مصر سے زیادہ پرانے اور حیرت انگیز آثار قدیمہ دریافت

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 3688افراد دم توڑ گئے نئے متاثرین کی شرح تشویشناک حد تک جاپہنچی

datetime 2  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 3688افراد دم توڑ گئے نئے متاثرین کی شرح تشویشناک حد تک جاپہنچی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 3 ہزار 688 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ پندرہ ہزار سے تجاوزکر گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا کے حملے مزید تیز ہو گئے، ایک روز میں 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے، جان لیوا… Continue 23reading بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 3688افراد دم توڑ گئے نئے متاثرین کی شرح تشویشناک حد تک جاپہنچی

سعودی حکومت کا زبردست اقدام ، زائرین میں ڈھائی لاکھ چھتریاں تقسیم

datetime 2  مئی‬‮  2021

سعودی حکومت کا زبردست اقدام ، زائرین میں ڈھائی لاکھ چھتریاں تقسیم

مکہ (اے پی پی)سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے مسجد الحرام میں زائرین کو دھوپ اور بارش سے بچانے کے لیے گیارہ ہزار 520 چھتریاں تقسیم کی ہیں۔چھتریاں کدی،الجمرات اور امیر معتبر روڈ سینٹرز میں تقسیم کی گئی ہیں۔ رمضان بھر چھتریوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔وزارت اسلامی… Continue 23reading سعودی حکومت کا زبردست اقدام ، زائرین میں ڈھائی لاکھ چھتریاں تقسیم

افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2021

افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

کابل (این این آئی )افغانستان سے امریکی اور نیٹو فوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں موجود فوجیوں کے انخلا کے آغاز کے لیے یکم مئی کی تاریخ مقرر کی تھی۔اس وقت افغانستان میں امریکا کے ڈھائی سے ساڑھے تین ہزارفوجی اور نیٹو کے قریبا سات ہزار فوجی موجود… Continue 23reading افغانستان سے امریکی اورنیٹوفوج کے انخلا کا باقاعدہ آغاز

’’سلنڈر نہیں لے جاؤ میری ماں مر جائے گی‘‘ بھارتی پولیس نے سلنڈر چھین لیا،والدہ چل بسی

datetime 2  مئی‬‮  2021

’’سلنڈر نہیں لے جاؤ میری ماں مر جائے گی‘‘ بھارتی پولیس نے سلنڈر چھین لیا،والدہ چل بسی

آگرہ(این این آئی ) بھارتی پولیس نے نوجوان سے سلنڈر چھین لیا جس کے باعث کورونا میں مبتلا اس کی والدہ چل بسی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں ان دنوں کورونا نے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر رکھی ہے اور آئے روز انسانیت سوز واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ لوگ بے بسی کے عالم میں اپنے… Continue 23reading ’’سلنڈر نہیں لے جاؤ میری ماں مر جائے گی‘‘ بھارتی پولیس نے سلنڈر چھین لیا،والدہ چل بسی

سعودی عرب کے قومی نصاب میں رامائن یا مہابھارت کو شامل کرنے کی خبریں۔۔۔۔ سچائی کھل کر سامنے آ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کے قومی نصاب میں رامائن یا مہابھارت کو شامل کرنے کی خبریں۔۔۔۔ سچائی کھل کر سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے اس دعوے کا جشن منایا اور اعلان کیا کہ ہے سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں ہندو مذہب کی مقدس کتابوں رامائن اور مہابھارت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی خبر کے مطابق میڈیا کے معتبر نام جن میں ہندوستان ٹائمز، انڈیا ٹوڈے، نیوز18،یاہونیوز،… Continue 23reading سعودی عرب کے قومی نصاب میں رامائن یا مہابھارت کو شامل کرنے کی خبریں۔۔۔۔ سچائی کھل کر سامنے آ گئی

Page 332 of 4431
1 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 4,431