بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

استاد کی 11 سالہ لڑکی سے3 ماہ تک زیادتی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹیوشن ٹیچر کی جانب سے 11 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک 30 سالہ ٹیچر کو طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے، طالبہ ٹیچر کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتی تھی۔

پولیس کا کہنا تھاکہ ملزم اپنے گھر پر بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا تھا، ملزم نے دیگر طلبا کے جانے کے بعد لڑکی کے ساتھ کئی بار زیادتی کی اور اسے غیر فطری جنسی تعلقات کا بھی نشانہ بنایا۔یہ جرم اس وقت سامنے آیا جب لڑکی نے پیٹ میں درد کی شکایت کی اور ڈاکٹر کو معلوم ہوا کہ وہ جنسی تشدد کا شکار ہوئی ہے۔لڑکی نے اپنے والدین کو بتایا کہ استاد پچھلے تین مہینوں سے اس کا جنسی استحصال کر رہا تھا اور اسے کسی کو نہ بتانے کی دھمکی دی تھی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…