سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود نہ رکھنے کے لیے امریکا سے 80 سالہ معاہدہ ختم کردیا۔ اس معاہدے پر 8 جون 1974 کو دستخط کیے گئے تھے۔ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔اب سعودی حکومت چینی یوآن،… Continue 23reading سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا











































