مشہور قاری نماز کی امامت کے دوران انتقال کر گئے
واشنگٹن(این این آئی)مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللہ کامل امریکہ میں 37 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مرحوم شیخ کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبد اللہ امریکی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اپنی خالق حقیقی سے جا ملے۔ مصری… Continue 23reading مشہور قاری نماز کی امامت کے دوران انتقال کر گئے