کورونا میں پارٹی، پانچ سالہ بچی نے بھی برطانوی وزیراعظم کو نہ بخشا
لندن(این این آئی)کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق5 سال کی بچی لیلی سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو تو کورونا پابندیوں پر عمل کا کہتے رہے مگر خود غیرمناسب رویہ… Continue 23reading کورونا میں پارٹی، پانچ سالہ بچی نے بھی برطانوی وزیراعظم کو نہ بخشا