بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

غزہ کے بچوں کی پاکستانیوں کو رمضان کی مبارکباد

datetime 14  مارچ‬‮  2024 |

مقبوضہ غزہ(این این آئی)مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام میں غزہ کے بچوں نے غزہ کی درد ناک صورتحال بھی بتائی۔

بچوں کا کہنا تھاکہ غزہ کے لوگوں کے پاس نہ کھانے کیلئے روٹی ہے اور نہ ہی صاف پانی، غزہ کی سڑکوں پر لاشیں سڑ رہی ہیں۔بچوں نے کہا کہ غزہ میں ہر طرف خوف اور دہشت ہے۔ معصوم بچوں نے سوال کیا کہ کیا غزہ کے بچوں کے دوسرے بچوں کی طرح کوئی حقوق نہیں؟



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…