اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

کابل (این این آئی )افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔افغان سرزمین دہشتگرد حملوں کے لیے استعمال ہونے سے متعلق امریکا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

کویت میں دولہے نے اپنی دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

کویت میں دولہے نے اپنی دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دولہا نے کویت میں اپنی دلہن کو تیس لاکھ ڈالر حق مہر دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، کویت کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کویت کی تاریخ میں سب سے زیادہ حق مہر ہے، ملک میں آج تک کسی دلہن کو اتنا حق مہر نہیں ملا۔

روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ پڑ گیا، جس کے بعد اس کا دل بیس منٹ کے لئے بند ہو گیا دھڑکن تھم گئی، بیس منٹ کے دھڑکن دوبارہ چل پڑی اور عمرہ زائر کو نئی زندگی مل گئی۔ اس ایشیائی شخص کو ہیلتھ سینٹر… Continue 23reading روضہ رسولؐ پر حاضری کے موقع پر زائر کو دل کا دورہ، 20 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد نئی زندگی مل گئی

اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

دبئی(این این آئی)امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ایک سال کی چھٹی کا پیکج تیار کیا ہے تاکہ یہ اماراتی شہری سرکاری ملازمت میں ہوتے ہوئے اپنے نجی کاروباری منصوبوں کو براہ راست دیکھ سکیں۔تاہم اس طویل چھٹی لینے کے باوجود اماراتی شہریوں کو پورے سال کی تنخواہ ادا کی جائے گی۔ یہ… Continue 23reading اماراتی شہریوں کے لیے حکومت کا تنخواہ کے ساتھ طویل تعطیلاتی پیکج کا اعلان

100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

نیویارک(این این آئی )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار لنک سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے محفوظ انٹرنیٹ خدمات کے لیے تقریبا 100 ڈیوائسز فی الحال ایران میں کام کر رہی ہیں۔ارب پتی مسک نے ستمبر میں ایران میں اپنے سیٹلائٹ نیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ دستیاب… Continue 23reading 100سٹار لنک ڈیوائسز ایران میں انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہیں،ایلون مسک

مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں الحفائر میں ایک کثیر منزلہ ہوٹل کی عمارت کے دوسری عمارت کی طرف جھکا ئوکی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔حکام نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہوٹل خالی کرا لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو فوٹیج میں ایک… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں ہوٹل کی عمارت کے جھکا ئوکے بعد اسے خالی کرا لیا گیا

طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین ملازمین کو ملازمت سے روک دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی طرف سے ملک میں خواتین کی ملازمت پرپابندی کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے… Continue 23reading طالبان کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد خواتین کی ملازمت پربھی پابندی

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کو ملک میں خواتین کی تعلیم اور کام کرنے سے روکنا افغانستان کو پیچھے دھکیل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم طالبان رہ نمائوں سے ملاقات کریں گے تاکہ بین الاقوامی اداروں میں خواتین کی ملازمت پر پابندی کے ان کے فیصلے… Continue 23reading لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

کابل (این این آئی )افغانستان میں طلبا کی خواتین کے ساتھ یکجہتی کے جواب میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف طلبا کے احتجاج کے بعد کچھ یونی ورسٹیاں ایک ہفتے کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عسکریت پسند تحریک طالبان نے کچھ… Continue 23reading طلبا کے احتجاج کے جواب میں طالبان نے ایک ہفتے کے لیے یونی ورسٹیاں بند کر دیں

1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 4,539