جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی خوفزدہ بھارتی کسانوں کا 40لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیرا ئوکا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2021

مودی خوفزدہ بھارتی کسانوں کا 40لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیرا ئوکا اعلان

نئی دہلی(این این آئی )کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر 40 لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، ٹریکٹر مارچ سے خوفزدہ مودی سرکار نے نیا پینترا بدلتے ہوئے زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاج مودی سرکار کے لیے گلے کی ہڈی بن… Continue 23reading مودی خوفزدہ بھارتی کسانوں کا 40لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیرا ئوکا اعلان

برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2021

برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

لندن (این این آئی)لندن کی عدالت میں برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، ابتدائی سماعت ہائی کورٹ میں جج جسٹس نکلین کی عدالت میں ہوئی تھی۔جسٹس نکلین کے مطابق کیس کی سماعت ابھی ہونا ہے، حتمی فیصلے کے بعد ہارنے… Continue 23reading برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

سعودی عرب میں مساجد کھول دی گئیں 

datetime 24  فروری‬‮  2021

سعودی عرب میں مساجد کھول دی گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند کی گئی سو سے زائد مساجد کھول دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے حوالے سے عارضی طور پر بند کی گئیں 135 میں سے 108 مساجد کھول دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی ہم… Continue 23reading سعودی عرب میں مساجد کھول دی گئیں 

اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

datetime 24  فروری‬‮  2021

اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

روم (این این آئی )اٹلی میں بحیرہ روم کے کنارے پر واقع جنوی شہر میں کموگلی کے مقام پر زمین کھسکنے کے نتیجے میں اچانک دو گرجا گھروں کی عمارتیں اور ان سے متصل قبرستان سمندر برد ہوگئے جس کے نتیجے میں سیکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں۔مقامی ذرائع ابلاغ… Continue 23reading اٹلی میں زمین کھسکنے سے 2 گرجا گھر اور قبرستان سمندر برد سینکڑوں قبروں میں موجود تابوت اور لاشیں سمندر میں تیرنے لگیں

خاتون کو انتقال کے باوجود مردہ حالت میں ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا‎

datetime 24  فروری‬‮  2021

خاتون کو انتقال کے باوجود مردہ حالت میں ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا‎

تہران (آن لائن) ایران میں سزائے موت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہونے والی خاتون کو بھی پھانسی دے دی گئی ہے۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 42 سالہ زہرہ اسماعیلی کو اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ رجائی شہر کی جیل میں زہرہ اسماعیلی کے… Continue 23reading خاتون کو انتقال کے باوجود مردہ حالت میں ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا‎

مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021

مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شیخ ذکی یمانی جنہیں عرب پٹرولیم کے عروج کی علامت سمجھا جاتا تھا، 91 برس کی عمرمیں لندن میں انتقال کرگئے۔ روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی شائع خبر کے مطابق1973 کے آئل ایمبارگو میں ان کا مرکزی کرداررہا ہے۔ جس نے مغربی ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکیا تھا۔سعودی… Continue 23reading مغرب کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے سعودی شیخ ذکی یمانی انتقال کرگئے

برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

datetime 24  فروری‬‮  2021

برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

دبئی (آن لائن) دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سر فہرست آ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی۔ دبئی کی خوبصورت اور شاندار بلند عمارت برج الخلیفہ نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے… Continue 23reading برج خلیفہ دنیا کی 7 خوبصورت عمارتوں میں سرفہرست

متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

datetime 23  فروری‬‮  2021

متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

ابوظہبی  (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں نجی انشورنس کمپنی کی گئی ایک تحقیق میں پاکستانی ڈرائیوروں کو کم سے کم حادثات کرنے والوں کی فہرست میں سب سے کم دیکھنے کے بعد  انہیں ‘بہترین’ قرار دیا گیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نجی انشورنس کمپنی  کے سروے سے ظاہر ہوا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

datetime 23  فروری‬‮  2021

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنماؤں کیخلاف جھوٹے الزامات عائد کیے جانیکا سلسلہ جاری ہے، 3 سالوں سے جیل میں قید خاتون رہنما آسیہ اندرابی پر بھی بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔بھارتی عدالت نے ،آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پر بغاوت کرنے… Continue 23reading بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

Page 348 of 4401
1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 4,401