ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ، خفیہ ایجنسیوں کی اہم دستاویزات برآمد

datetime 24  اگست‬‮  2022

ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ، خفیہ ایجنسیوں کی اہم دستاویزات برآمد

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منصبِ صدارت چھوڑنے کے باوجود 300 سے زائد اہم دستاویزات فلوریڈا میں اپنے گھر میں ہی رکھ لیں جو عدالتی حکم پر چھاپے کے بعد برآمد ہوئیں۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ سابق صدر کے فلوریڈا میں موجود وسیع و عریض اور پرآسائش… Continue 23reading ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ، خفیہ ایجنسیوں کی اہم دستاویزات برآمد

جوہری معاہدے کی بحالی خامنہ ای کی قاتل حکومت کو مضبوط کرے گی،پومپیو

datetime 24  اگست‬‮  2022

جوہری معاہدے کی بحالی خامنہ ای کی قاتل حکومت کو مضبوط کرے گی،پومپیو

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کر کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کی ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی قاتل خامنہ ای کی حکومت کو مضبوط کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ویانا سے آنے والی خبریں بہت پریشان کن… Continue 23reading جوہری معاہدے کی بحالی خامنہ ای کی قاتل حکومت کو مضبوط کرے گی،پومپیو

بائیڈن کا ایران کے پاسداران انقلاب بلیک لسٹ میں رکھنے پر اصرار

datetime 24  اگست‬‮  2022

بائیڈن کا ایران کے پاسداران انقلاب بلیک لسٹ میں رکھنے پر اصرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست میں رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔اہلکار نے عرب ٹی وی کو مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ایران نے اپنے کچھ مطالبات کو ترک کر دیا ہے۔ ان کا اشارہ ایران… Continue 23reading بائیڈن کا ایران کے پاسداران انقلاب بلیک لسٹ میں رکھنے پر اصرار

طالبان عہدیداروں پر سفری پابندی بارے سلامتی کونسل منقسم

datetime 24  اگست‬‮  2022

طالبان عہدیداروں پر سفری پابندی بارے سلامتی کونسل منقسم

نیویارک(این این آئی)سفارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ افغان طالبان کی سفری پابندی سے استثنی کی مدت میں توسیع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان کے درمیان اختلاف برقرار رہے۔ اس استثنی سے افغان طالبان کے اہلکار فائدہ اٹھا رہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنہ 2011 میں سلامتی کونسل کی طرف سے منظور… Continue 23reading طالبان عہدیداروں پر سفری پابندی بارے سلامتی کونسل منقسم

سعودی وزیرکاتیل منڈیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اوپیکس پلس کی پیداوارمیں کمی کاعندیہ

datetime 24  اگست‬‮  2022

سعودی وزیرکاتیل منڈیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اوپیکس پلس کی پیداوارمیں کمی کاعندیہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل برآمدکنندگان کی تنظیم اوپیک اور غیراوپیک ممالک پر مشتمل گروپ کسی بھی وقت اور مختلف شکلوں میں پیداوار میں کمی کے ذریعے مارکیٹ کے چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انھوں نے غیرملکی میڈیا کوایک انٹرویومیں کہاکہ… Continue 23reading سعودی وزیرکاتیل منڈیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اوپیکس پلس کی پیداوارمیں کمی کاعندیہ

ایران سے خلیج برقرارمگر جوہری معاہدے کے قریب ہیں، امریکا

datetime 24  اگست‬‮  2022

ایران سے خلیج برقرارمگر جوہری معاہدے کے قریب ہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکاایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے یورپی یونین کے پیش کردہ مجوزہ معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے اوراس کا کہنا ہے کہ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ ایران نے کچھ اہم مطالبات ختم کردیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی عہدہ دارنے بتایا کہ بائیڈن انتظامیہ مناسب وقت… Continue 23reading ایران سے خلیج برقرارمگر جوہری معاہدے کے قریب ہیں، امریکا

سوڈان میں سیلاب نے بتاہی مچاد ی،80افرادہلاک

datetime 22  اگست‬‮  2022

سوڈان میں سیلاب نے بتاہی مچاد ی،80افرادہلاک

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں نیشنل سول ڈیفنس کونسل نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے جب کہ 31 زخمی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ مکمل طور پر تباہ ہونے والے گھروں کی تعداد 17,080 تک… Continue 23reading سوڈان میں سیلاب نے بتاہی مچاد ی،80افرادہلاک

ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

datetime 22  اگست‬‮  2022

ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

دیماپور(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ کی علیحدگی پسند تنظیم نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالم نے واضح کیا ہے کہ وہ مسئلہ ناگالینڈ کے حتمی حل کے طور پر علیحدہ پرچم اور آئین کے اپنے مطالبے پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالم کے… Continue 23reading ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

datetime 22  اگست‬‮  2022

یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

صنعاء (این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک گاں میں ہفتے کی شام خواتین کی ماتمی مجلس [مجلس عزا] پر گرج چمک کیدران آسمانی بجلی گرنیکے نتیجے میں 5 خواتین ہلاک اور 13 زخمی ہو گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابقمقامی ذرائع نے بتایا کہ عمران کے شمال میں واقع… Continue 23reading یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

1 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 4,539