جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ کے جاتےہی افغانستان میں دھماکوں کی نئی لہر 2 الگ الگ صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ٗہولناک مناظر

datetime 10  مئی‬‮  2021

امریکہ کے جاتےہی افغانستان میں دھماکوں کی نئی لہر 2 الگ الگ صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ٗہولناک مناظر

کابل(این این آئی) افغانستان کے دوصوبوں زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب بارودی بم پھٹنے کے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم 13 افغان شہری جاں بحق اور 37 دیگر زخمی ہوگئے۔ افغان حکام نے طالبان کو واقعات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جبکہ طالبان سمیت کسی بھی تنظیم نے فوری طورپر ان… Continue 23reading امریکہ کے جاتےہی افغانستان میں دھماکوں کی نئی لہر 2 الگ الگ صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ٗہولناک مناظر

ایران بھر میں پانچ دن کے لیے ٹریفک مکمل بند

datetime 10  مئی‬‮  2021

ایران بھر میں پانچ دن کے لیے ٹریفک مکمل بند

تہران (این این آئی )ایران میں کورونا کی چوتھی لہر کو روکنے کے لیے، پورے ملک میں پانچ دن تک ٹریفک پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تیزی سے ویکسین لگوانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ پہلے دستیاب کوئی بھی ویکسین بہترین ویکسین ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں… Continue 23reading ایران بھر میں پانچ دن کے لیے ٹریفک مکمل بند

مزید پاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے، سعودی وزیرخارجہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 9  مئی‬‮  2021

مزید پاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے، سعودی وزیرخارجہ نے خوشخبری سنا دی

ریاض ( آن لائن )سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم مزیدپاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے۔ دونوں ملکوں کے70سال پرمحیط تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی سکیورٹی کیلئے بھی اہم ہے۔شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ… Continue 23reading مزید پاکستانی افرادی قوت کوسعودی عرب میں خوش آمدید کہیں گے، سعودی وزیرخارجہ نے خوشخبری سنا دی

کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

کابل(این این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں ایک سکول کے باہر خودکش کاربم کے بعدیکے بعد دیگر ے دوبم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر58 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں شہرکے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے جن میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے… Continue 23reading کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

کابل(اے پی پی)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں سکول کے باہر بم دھماکہ کے نتیجے میں طلبہ سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان حکام نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں نے کابل کے مغربی علاقے دشتی بارچی میں واقع سید الشہدا سکول کو… Continue 23reading کابل میں بم دھماکہ ، طلبہ سمیت 40سے زائد افراد جاں بحق

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

datetime 9  مئی‬‮  2021

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبیر پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صادق خان پر 55 فیصد سے زیادہ ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ کنزویٹو پارٹی کے شان بیلی 44 فیصد… Continue 23reading صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

datetime 9  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

لندن(این این آئی)برطانوی جریدے نے کہاہے کہ بھارتی اعظم مودی کی توجہ ٹویٹر پر اپنی تنقید کو دبانے پر زیادہ اور کووڈ 19 وبا کو کنٹرول کرنے پر کم ہے۔برطانوی جریدے کے مطابق ایسے مشکل وقت میں مودی کی خود پر تنقید اور بحث دبانے کی کوشش معافی کے لائق نہیں ہے۔اس رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading مودی کی توجہ ٹوئٹر پرکی جانے والی تنقید کودبانے پر زیادہ،کورونا کنٹرول کرنے پرکم ہے برطانوی جریدے نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

datetime 9  مئی‬‮  2021

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

ریاض میڈرڈ(این این آئی)سعودی عرب میں 6 علاقوں کے 23 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور نے بتایاکہ نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد 23 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئیں ۔وزارت اسلامی امور کے مطابق 1063مساجد سینیٹائزنگ کے بعد کھول دی گئیں۔واضح رہے… Continue 23reading نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

1 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 4,464