پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر
ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔روسی صدر نے فعال روابط کی… Continue 23reading پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر