ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

datetime 15  اپریل‬‮  2021

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

ممبئی (آن لائن) بھارت میں گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی شدید قلت ہوگئی ہے۔غیر ملکی… Continue 23reading بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2021

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض پاکستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امیگریشن وزیر نے کہاکہ کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش… Continue 23reading کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

مدینہ منورہ (این این آئی)مسجد نبوی ۖ الشریف کی انتظامیہ نے زائرین اور آنے والے نمازیوں کی سہولت کیلیے ڈیجیٹل معلوماتی نقشہ جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر جاری کیے جانے والے الیکٹرانک نقشے کے ذریعے باسانی معلوم کیا جا سکے گا کہ مسجد نبویۖ الشریف میں کہاں جگہ ہے اور کس… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ کی انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

datetime 15  اپریل‬‮  2021

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

انقرہ(این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان… Continue 23reading ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

datetime 15  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ریاض صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان خالد الکریدیس نے کہاہے کہ صوبے کی پولیس نے مالیاتی سرگرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ نیٹ ورکوں کا پتہ چلایا جو تین صوبوں مکہ مکرمہ ، عسیر اور الشرقیہ میں کام کر رہے تھے۔ یہ نیٹ ورک 24 غیر ملکی مقیمین پر… Continue 23reading سعودی عرب میں ساڑھے تین کروڑ ریال ٹھگنے والاپاکستانی گروہ گرفتار

291 ٹن استعمال شدہ اشیا کا فضلہ کتنے منٹ میں اٹھایاگیا؟ افطاری کے بعدمطاف صاف کرنے کا ریکارڈ قائم

datetime 15  اپریل‬‮  2021

291 ٹن استعمال شدہ اشیا کا فضلہ کتنے منٹ میں اٹھایاگیا؟ افطاری کے بعدمطاف صاف کرنے کا ریکارڈ قائم

مکہ مکرمہ، ریاض(این این آئی )صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے حرم مکی میں صفائی کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے مسجد حرام کی قالینوں اور صحن مطاف کو صاف کرنے کی ذمہ داری انجام دی جاتی ہے۔اس ادارے کے رضا کار نماز مغرب کے بعد صرف پانچ منٹ میں مطاف کو صاف… Continue 23reading 291 ٹن استعمال شدہ اشیا کا فضلہ کتنے منٹ میں اٹھایاگیا؟ افطاری کے بعدمطاف صاف کرنے کا ریکارڈ قائم

گوگل میپ کے ذریعے دولہا کسی اور خاتون کی شادی میں پہنچ گیا‎

datetime 15  اپریل‬‮  2021

گوگل میپ کے ذریعے دولہا کسی اور خاتون کی شادی میں پہنچ گیا‎

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا سے ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر گوگل میپ پر دیا ہوا راستہ ڈھونڈتے ہوئے دولہا غلط پتے پر کسی اور خاتون کی شادی والے گھر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دن گاؤں میں ایک جگہ شادی تھی، کسی اور جگہ منگنی کی تیاری… Continue 23reading گوگل میپ کے ذریعے دولہا کسی اور خاتون کی شادی میں پہنچ گیا‎

بیرون ملک سے آنیوالے فضائی مسافروں کیلئے زبردست سہولت متعارف

datetime 14  اپریل‬‮  2021

بیرون ملک سے آنیوالے فضائی مسافروں کیلئے زبردست سہولت متعارف

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پاس ٹریک ایپ متعارف کرادی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔سی اے اے کے مطابق… Continue 23reading بیرون ملک سے آنیوالے فضائی مسافروں کیلئے زبردست سہولت متعارف

سحر وافطار توپ مصری روزہ داروں کے لیے 30 سال بعد دوبارہ تیار

datetime 14  اپریل‬‮  2021

سحر وافطار توپ مصری روزہ داروں کے لیے 30 سال بعد دوبارہ تیار

قاہرہ (این این آئی )مصر سمیت کئی ملکوں میں برسوں سے رمضان المبارک کے دوران سحر وافطار اور عید کے چاند دکھائی دینے کے اعلانات کے لیے توپوں کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر میں صلاح الدین ایوبی قلعے میں نصب ایک توپ بھی 1467 میں پہلی بار سحری اور افطاری کے… Continue 23reading سحر وافطار توپ مصری روزہ داروں کے لیے 30 سال بعد دوبارہ تیار

Page 351 of 4432
1 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 4,432