کرونا بھی ایک مخلوق ہے جسے جینے کا پورا حق ہے، بھارتی رہنما کی منطق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے رہنما راوت نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ وائرس ایک جیتی جاگتی مخلوق ہے اور اسے جینے کا حق حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا،فلسفیانہ زاویے سے دیکھا جائے، تو کورونا وائرس ایک زندہ مخلوق ہے اور اسے بھی… Continue 23reading کرونا بھی ایک مخلوق ہے جسے جینے کا پورا حق ہے، بھارتی رہنما کی منطق