بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزازچھن گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024 |

نیویارک(این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز فرانس کی مشہور کمپنی لوئی وٹان موئے ہینیسی(LVMH) کے سربراہ برنارڈ آرنلٹ نیحاصل کر لیا ہے۔

مشہور امریکی بزنس میگزین فوربز کی حالیہریئل ٹائم بلینیئرز لسٹ کے مطابق، برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی مالیت 207.6 بلین ڈالرز ہے جبکہ ایلون مسک کی مجموعی مالیت 204.7 بلین ڈالرز ہے۔برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی مالیت میں گزشتہ ہفتے غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ہفتے جمعہ کو صرف ایک دن میں ان کی کل مالیت میں 22.7 بلین ڈالرز کا اضافہ ہوا جبکہ ایلون مسک کی دولت میں 18 بلین ڈالرز کی کمی ہوئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…