جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک ،بھانجی کو اپنی لائف لائن قرار دیدیا ، بچوں کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 3  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( این این آئی) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ”لائف لائنز”۔پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اس وقت دبئی میں اپنے والدین اور بہن کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آ رہی ہیں۔

ان ہی دنوں میں ثانیہ مرزا کی اپنی بھانجی کے ساتھ اچھی قربت ہوگئی، وہ بیٹے اذہان کے ساتھ تصاویر میں بھانجی کو بھی اکثر شامل کرتی ہیں۔ نئی تصویر میں ثانیہ مرزا نے ان دونوں بچوں کو اپنی لائف لائن قرار دیا۔ثانیہ مرزا کی یہ تصویر اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں یہ دونوں بچے ان کا سہارا بنے ہوئے ہیں، یہی دونوں ان کا حوصلہ اور طاقت ہیں۔ ثانیہ مرزا کے فالوورز سمیت پاکستانی معروف شخصیات کی جانب سے بھی انہیں مضبوط رہنے کی دعا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…