ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

datetime 21  اپریل‬‮  2021

بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد شمشان گھاٹ اورقبرستانوں میں مردوں کے دفنانوں کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری ہلاکت خیز لہر کے دوران گزشتہ ایک ہفتے سے متاثرین کی ہلاکتوں… Continue 23reading بھارت میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ شمشان گھاٹ میں گنجائش ختم، 20گنا زیادہ رقم وصول

کنگ شاہ سلمان کا پاکستان کیلئے تحفہ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کنگ شاہ سلمان کا پاکستان کیلئے تحفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی/این این آئی )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فلاحی ادارے کی جانب سے 15 لاکھ ڈالر کی طبی امدادی کھیپ پاکستان کے حوالے کردی گئی۔تفصلات کے مطابق پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے شاہ سلمان سینٹر برائے انسانی ہمدردی کی طرف سے 15… Continue 23reading کنگ شاہ سلمان کا پاکستان کیلئے تحفہ

کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

نیویارک ٗلندن(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس لگاتار 8 ہفتوں سے خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے 5اعشاریہ 2 ملین سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ،… Continue 23reading کورونا کیسزخطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

مسجد حرام میں صف بندی کی تصویر نے نمازیوں کے دل چرا لیے

datetime 21  اپریل‬‮  2021

مسجد حرام میں صف بندی کی تصویر نے نمازیوں کے دل چرا لیے

ریاض (این این آئی)مسجد حرام میں نمازیوں کی ایک تصویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کافی پسندیدگی حاصل ہوئی ہے اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر وائرل ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطاف میں مغرب کی نماز کے دوران میں لی گئی اس تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل… Continue 23reading مسجد حرام میں صف بندی کی تصویر نے نمازیوں کے دل چرا لیے

سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں نجی اداروں نے سعودی ملازمین کی تنخواہ 3 ہزار ریال سے بڑھا کر 4 ہزار ریال کردی ہے۔ فیصلہ تمام سعودی کارکنوں اور سوشل انشورنس میں شامل تمام ملازمین پر لاگو ہوگاوزارت افرادی قوت نے سعودی عرب کے نجی اداروں کی درجہ بندی کے لیے نطاقات پروگرام متعارف کرایا… Continue 23reading سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے۔حائل شہر اورعسیرریجن میں برفباری کے بعد پہاڑوں اور نخلستانوں نے موٹی سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی شہریوں اور مکینوں نے مکہ مکرمہ ،العقیق اور دوسرے علاقوں میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی تصاویر اور ویڈیوز… Continue 23reading سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

datetime 20  اپریل‬‮  2021

ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

انقرہ(این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان… Continue 23reading ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی نے کہاہے کہ جبل النورثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کے مطابق جبل النور ثقافتی مرکز القرآن کریم عجائب گھر، الوحی نمائش اور مختلف سہولتوں سے آراستہ ہوگا۔رائل اتھارٹی… Continue 23reading جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

datetime 19  اپریل‬‮  2021

یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

تیرانا(این این آئی)یورپی مسلم اکثریتی ملک البانیہ کے دارالحکومت میں چاقو بردار شخص نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں نماز ظہر کے وقت 34 سالہ چاقو بردار شخص مسجد میں داخل ہوا اور بلا اشتعال نمازیوں… Continue 23reading یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

Page 346 of 4432
1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 4,432