اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی طرف سے یوکرین کے جنگ متاثرہ شہریوں کو 2500 جنریٹرز بھجوائے جائیں گے۔ پہلی کھیپ کے طور پر 1200 جنریٹرز فوری طور پر براستی وارسا بھجوائے گئے ہیں ، جبکہ دوسری کھیپ بھی جنوری سے پہلے ہی بھجوا دی جائے گی۔ یہ جنریٹرز یوکرین میں ان متاثرہ… Continue 23reading امارات کی طرف سے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے 2500جنریٹرز کی امداد کا اعلان

سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی دعوت… Continue 23reading سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا گیا

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

تہران (این این آئی)حالیہ مہینوں کے دوران ایرانی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ان مظاہروں کے دوران کرنسی مجموعی طور پر بیس فیصد گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی بنک نے ایرانی کرنسی کا ریکارڈ نیچے گرجانے کی ذمہ داری ان مظاہرین… Continue 23reading ایرانی ریال ڈالرکے مقابلے میں بیس فیصد گر گیا

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

تہران(این این آئی) ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے پریس کانفرنسن میں بتایا… Continue 23reading ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی حالیہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

نیویارک (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

فلوریڈا(این این آئی)امریکا میں قانون کسی کو نہیں جانتا اور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک پولیس اہلکار کو تعارف کرانا امریکی شہر ٹامپا کی پولیس چیف میری اوکنور کو مہنگا پڑگیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹامپا میں شہر کی پولیس چیف کو شوہر کے ہمراہ گالف گاڑی میں جانے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا۔ٹریفک… Continue 23reading امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دیگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دیگا

لندن (این این آئی)کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے خبردار کردیا ہے کہ اگر سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دے گا۔کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا توملک کو غیرمعمولی نقصان ہوگا۔

جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ سے ویز ایئر کی سستی پروازیں شروع کردی گئیں جن کی ابتدائی قیمت صرف 299 ریال ہے۔جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 7 یورپی ممالک کے لیے لو بجٹ ایئر لائن ویز ایئر کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ویز ایئر کا یکطرفہ کم از کم کرایہ 79… Continue 23reading جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 4,539