جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

زائرین مسجد نبویۖ کے لیے 4 اہم ہدایات جاری

datetime 27  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کے لئے 4 اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر کہنا تھا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والے زائرین زیادہ سے زیادہ عبادت میں خود کو مصروف رکھیں اور اپنا قیمتی وقت دنیاوی باتوں میں برباد نہ کریں۔

وزارت حج و عمرہ کا زائرین کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفائی کا خاص خیال رکھیں کیونکہ یہاں تمام انتظامات آپ کے لیے ہیں تاکہ آپ یکسوئی کے ساتھ عبادت کرسکیں۔وزارت حج وعمرہ کے مطابق آپ کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہونا ایک قیمتی موقع ہے اسے ضائع نہ ہونے دیں،اس جگہ کی اہمیت کا اندازہ کرتے ہوئے خود بھی پرسکون انداز میں عبادت کریں اور دوسروں کے لیے بھی پریشانی کا باعث نہ بنیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…