ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کاافغان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی ختم کرنے کامطالبہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

اقوام متحدہ کاافغان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی ختم کرنے کامطالبہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے طالبان پرزوردیا ہے کہ وہ افغانستان بھرمیں لڑکیوں کے ہائی اسکول دوبارہ کھول دیں۔اس نے ٹھیک ایک سال قبل افغان لڑکیوں کی تعلیم پرشروع ہونے والی پابندی کوافسوس ناک اور شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔گذشتہ سال اگست میں طالبان نے اقتدار پرقبضہ کرنے کے چند ہفتے… Continue 23reading اقوام متحدہ کاافغان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی ختم کرنے کامطالبہ

طیب ایردوآن ترکی کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے خواہاں

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

طیب ایردوآن ترکی کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے خواہاں

انقرہ (این این آئی)ترک صدررجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں ملک کی شمولیت ان کا ہدف ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق صدرایردوآن امریکا روانہ ہونے سے قبل ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔انھوں نے کہا… Continue 23reading طیب ایردوآن ترکی کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے خواہاں

خامنہ ای صحت نازک ہونے کی اطلاعات کے بعد عوام میں نمودار

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

خامنہ ای صحت نازک ہونے کی اطلاعات کے بعد عوام میں نمودار

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی ہے۔وہ اپنی صحت کی نازکصورت حال سے متعلق اطلاعات کے بعد پہلی بارعوامی سطح پرنمودار ہوئے ہیں۔سپریم لیڈرکی ویب سائٹ نے ان کی چلتے ہوئے اور ہجوم کی طرف ہاتھ ہلاتے ہوئے… Continue 23reading خامنہ ای صحت نازک ہونے کی اطلاعات کے بعد عوام میں نمودار

ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

لندن (این این آئی)برطانوی حکومت نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری تدفین پیر کو برطانیہ بھر کے تقریبا 125 سینما گھروں میں براہ راست دکھائی جائے گی۔ اسی طرح برطانیہ بھر میں پارکس، چوکوں اور کیتھڈرلز میں بھی بڑی سکرینیں نصب کرکے ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات دکھائی جائیں… Continue 23reading ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ یوکرین کے زپوریزژیا جوہری پلانٹ کو ایک بار پھر قومی گرڈ سے جوڑ دیا گیا ہے اور اس کو وہاں سے بجلی مل رہی ہے جس سے اس کے بیرونی بجلی منقطع ہونے کے بعد حادثے کا کا شکار ہونے کا خطرہ… Continue 23reading یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکی سے بغیر دستاویز شادی کرنے کا جرمانہ بڑھا کر ایک لاکھ ریال تک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون وکیل شائمہ الثقفی نے تصدیق کی کہ کہ کسی غیر ملکی خاتون سے بغیر دستاویز شادی کرنے کی صورت میں جرمانہ ایک لاکھ ریال تک ہو سکتا ہے۔ شائمہ… Continue 23reading سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایف بی آئی کے چھاپے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز بھی ملی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں ایک غیر ملکی طاقت کی جوہری صلاحیت اور دفاع کا ذکر ہے، دستاویز اتنی… Continue 23reading ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

لندن (این این آئی )برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔سویلا بریورمین وزیر داخلہ اور وینڈی مورٹن کو چیف وہپ کے عہدے پر… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی )ماسکو کی جانب سے یوکرین میں اپنی فوجی کارروائیوں کے آغاز کے بعد روس اور امریکا کے کشیدہ تعلقات کے باوجود، وائٹ ہاس نے زور دیاہے کہ روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد نہ کرنا حتمی فیصلہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرن… Continue 23reading روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

1 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 4,539